نورالحق حصہ اوّل — Page 156
نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ كعلماء المسلمين ولسنا من السفهاء الجاهلين ولنا يد طولى في تنقيد علماء کی طرح مولوی ہیں اور نادان نہیں ہیں اور فصاحت اور عدم فصاحت میں فرق کرنے کے لئے جد القول وهزله وتنقيح رقيق اللفظ وجزله - صادقين في هذا ہم میں مادہ ہے اور گورنمنٹ دیکھے کہ وہ اس میدان میں درحقیقت پیش دستی لے جانے والے ہیں الامتحان وسابقين في هذا الميدان، فلتُعْطِهم إنعامنا، وليُكذَّبُ پس لازم ہوگا کہ گورنمنٹ ہمارا انعام ان کو لے دے اور ہمیں کاذب خیال کرے اور ان کے کمال كلامنا، وليُشَعُ كمالُ علمهم فى الديار والبلدان، وليشتهر فضائلهم علم کو ملکوں اور ولایتوں میں مشہور کرے اور دنیا کے کناروں تک ان کے فضائل مشتہر کر دے إلى أقاصى البلدان، ولتكتب أسماء هم في الفاضلين۔ وإن لم تجدهم | اور ان کے نام فاضلوں میں لکھ لے اور اگر گورنمنٹ ان کو ایسا نہ پاوے بلکہ ا من العلماء الأدباء ، بل وجدتهم معشر الجهلاء والسفهاء ، بعيدين ان کو ایک جاہلوں کا گروہ پائے جو اس قسم کے کمالات و مہجور ہیں من هذا الزلال مُبعدين عن مثل هذا الكمال، فنرجو من عدل الحكومة | حکومت برطانیہ کے عدل اور انصاف سے امید رکھتے ہیں کہ بعد اس کے البريطانية أن تمنع بعد هؤلاء الكذابين من أن يسموا أنفسهم مولويين، ان کذابوں کو اس بات سے منع کرے کہ اپنے تئیں مولوی کے نام سے موصوف کریں اور باوجود جاہل ہونے کے قرآن ويصولوا على بلاغة كلام الله مع كونهم جاهلين۔ پس ہم ނ دور کریم کی بلاغت پر حملہ کریں۔ وأوّلُ مخاطبنا في هذه الدعوة ، ومَدَّعونا لهذه المعركة، صاحب التوزين اور اس دعوت میں ہمارا اول مخاطب اور اس معرکہ میں ہمارا اول مدعو پادری عماد الدین ہے عماد الدين، فإنه ينكر بلاغة القرآن وفصاحته، ويُرى فى كل كتاب وقاحته کیونکہ وہ قرآن شریف کی فصاحت اور بلاغت سے انکاری ہے اور اپنی ہر ایک میں بے حیائی