نورالحق حصہ اوّل — Page 130
روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى فارباً بدینک عند رؤية وجههم واقنع بشَوك مِن جَنى بستانهم پس جب تو ان کو ملے تو اپنے دین کی نگرانی رکھ اور ان کے باغ کے پھل سے بیزار ہوکر کانٹے پر قناعت کر الموت خير للفتى من خبزهم فاصبر ولا تجنَحُ إلى تهتانهم جوانمرد کے لئے مرنا ان کی روٹی سے بہتر ہے پس صبر کر اور ان کی ایک ساعت کے مینہہ کی طرف مت جھک ونضارة الدنيا تزول بطرفة فاقنَعُ ولا تنظُرُ إلى أفنانهم اور دنیا کی تازگی ایک دم میں دور ہو جاتی سو قناعت کر اور ان کی شاخوں کی طرف نظر مت کر تقدير کہاں بھاگیں ہے النار تسقط كالصواعق عندهم فتجاف يـا مـغـرور عن أحضانهم آگ ان کے پاس بجلی کی طرح گر رہی ہے پس ان کے کناروں سے اے دھوکا کھانے والے ایک طرف ہو جا ۹۸) أين المفر من القضاء إذا دنا إلا إلى رَبِّ مُزيل قنانهم جب آ گئی صرف خدا تعالیٰ کی پناہ ہے جو ان کے ٹیلوں کو دور کرے گا يسبون جهالا برقة لفظهم يُصبون قلب الخلق من إحسانهم | جاہلوں کو اپنی نرمی سے غلام بنا لیتے ہیں اور اپنے احسانوں سے خلقت کے دل اپنی طرف کھینچتے ہیں فلذا يُحِبُّ مزوّرٌ أديارهم مِن شـحـه ميلا إلى مرجانهم سے سے اسی لئے ایک مکار ان کے گر جاؤں سے پیار کرتا ہے اپنے لالچ سے ان کے موتی کی خواہش ولو انتقدت جموعهم في ديرهم لوجدت سقطًا شيخهم كعوانهم اور اگر تو ان کے گر جاؤں میں ان کی جماعتوں کو پر کھے تو ان کے بڑے کو ایسا ہی رد پائیگا جیسا کہ ان کے درمیانی عمر والے کو ما الفرق بين المشركين وبينهم بل هم بـنـوا قصرا على بنيانهم ان میں اور مشرکین میں فرق کیا ہے بلکہ انہوں نے تو مشرکوں کی بنیاد کو ایک محل بنا دیا يهوى إليهـم كـل نـكـس فاسق ليبيت شبـعـانـا بـلـحم جفانهم ہر یک ضعیف فاسق اُن کی طرف گرتا تا ان کے پیالوں کے گوشت سے پیٹ بھر کے رات گزارے في قلبنا وجع وشوك دعابة من نَخْزِهم خبنًا وطول لسانهم ہے ہمارے دل میں ایک درد اور ان کے ٹھٹھوں کی وجہ سے ایک کانٹا ہے کیونکہ انہوں نے اپنی زبان درازی اور خبث سے ہمارے دل کو خستہ کیا