نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 119 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 119

119 روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى الذين سيرتهم سيرة السرحان والبوسهم لبوس الرهبان، وقد تبين جن کی خصلت بھیڑیے کی خصلت اور لباس راہبوں کا لباس ہے اور ان کی برگشتگی اور ان کی رات کی سختی ظاہر انكفاء هم وبرح ليلا ئهم، وتبين أنهم من الضالين المضلين۔ ومن وقاحتهم ہوچکی ہے اور ظاہر ہوچکا ہے کہ وہ گمراہ اور باطل پرست ہیں۔ اور ان کی کمال بے شرمی ہے أنهم مع جهلهم يصولون على الإسلام ويضلّون طوائف الأنام، ويشيعون | کہ وہ باوجود اپنی نادانی کے اسلام پر حملہ کرتے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کر رہے اور انواع اقسام کے أنواع الآثام، وكانوا قومًا دجّالين۔ فليندموا على بادرة الاعتقاد، وليخافوا گناہوں کو پھیلا رہے ہیں اور وہ ایک دجال قوم ہے پس چاہیئے کہ اپنی جلدی کے اعتقاد سے پشیمان ہوں اور خسرانهم يوم المعاد، وما أنا إلا نذير من ربّ العالمين۔ اپنے آخرت کے ٹونے سے ڈریں اور میں تو ایک ڈرانے والا خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوں۔ إنى من الله العزيز الأكبر حق فهل من خائف مُتدبّر میں اس خدا کی طرف سے ہوں جو بزرگ اور عزت والا ہے یہی بات سچ ہے پس کوئی ہے! جو ڈرے اور سوچے جاءت مرابيع الهدى ورهامُها نزلتُ وجود بعدها كالعسكر ہدایت کے بہاری مینہ آ گئے اور ہلکے ہلکے مینہ تو اتر آئے اور بڑا مینہ اس کے بعد ایک لشکر کی طرح آنے والا ہے جعلت ديار الهند أرضَ نزولها نصرًا بما صارت محل تنصُّر ان میںہوں کے اترنے کی جگہ ہند کی زمین قرار دی گئی مدد کے طور پر کیونکہ عیسائی دین مسلمانوں میں پھیلنے کی یہی جگہ ہے فيها جموع يشتمون نبينا فيها زروع من ضلالٍ مُوثَرِ اس ملک میں ایسے لوگ ہیں جو ہمارے نبی صلعم کو گالیاں دیتے ہیں اس ملک میں گمراہی کی کھیتیاں ہیں جو پسند کی گئی ہیں قوم يعادون التقى من خبثهم ويؤيدون أمور ضد تطهر وہ ایک قوم ہے جو بوجہ اپنے خبث کے پر ہیز گاروں سے دشمنی رکھتی ہے اور ناپاکی کی باتوں کو شائع کر رہے ہیں وتكتست ذاتَ المِرار ظبيهم إذ صُلتُ عند تناضل كغضنفر اور کئی مرتبہ ان کے ہرن مجھ سے چھپ گئے جب کہ میں نے لڑائی کے وقت شیر کی طرح حملہ کیا