نورالحق حصہ اوّل — Page 89
۸۹ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ وما أدراك ما القرآن فيضًا خفير جـــالـب نحو الجنان اور تو کچھ جانتا ہے کہ قرآن فیض کے رو سے کیا شے ہے وہ ایک راہبر ہے جو بہشت کی طرف کھینچتا ہے له نوران نـور مـن علــوم ونور من بيان كالجُمان | اس میں دو نور ہیں ایک تو علوم کا نور اور دوسرے فصاحت اور بلاغت کا نور جو دانہ نقرہ کی طرح چمکتا ہے كلام فائق ما راق طرفی جـــمـ بعده والنيران وہ ایک ایسا کلام ہے جو ہر یک کلام سے فوقیت لے گیا اور اس کے بعد مجھے کوئی جمال اچھا معلوم نہ ہو اور آفتاب اور قمر بھی اچھے دکھائی نہ دئے أياة الشمس عند سَناه دَخُنُ وما لِلعُل والسبت اليـمـانـي آفتاب کی روشنی اس کی چمک کے آگے ایک دھواں سا ہے اور عمل سے نرمی کے سرخ چھڑے کونسبت ہی کیا ہے گویمن کی ساخت ہو وأين يكون للقرآن مثل وليس لـــــه بهـذا الـفـضل ثاني اور قرآن کی مثال کوئی دوسری چیز کیوں کر ہو کیونکہ وہ تو اپنے فضائل میں بے مثل ورثنا الصحف فاقت كلَّ كُتب وسبقت كل أسفار بشان ہم اس کتاب کے وارث بنائے گئے جو سب کتابوں پر فائق ہے ایسی کتاب جو اپنے کمالات میں تمام کتابوں پر سبقت لے گئی ہے وجاءت بعدما خرّت خيام وخُــربـت البـيـوت مـع المباني اور اس وقت آیا جب کہ سب پہلے خیمے منہ کے بل گر چکے تھے اور تمام گھر مع بنیاد کی جگہوں کے خراب ہو چکے تھے محث كلَّ الطرائق غير بر وجدتُ رأس بدعات الزمان ہر یک راہ کو بغیر نیکی کے راہ کے معدوم کر دیا اور ان تمام بدعتوں کا سرکاٹ دیا جو زمانہ میں شائع تھیں سيوفها کانت کنار بها حُرقت مخاريق الأدانى (٦٦) كان ہے گویا اس کی تلواریں ایک آگ کی طرح تھیں ان سے وہ تمام گد کے جل گئے جو سفلہ لوگوں کے ہاتھ میں تھے إذا استدعى كتابُ الله مثلا فعى الـقـوم واسـتـتـوا كـفـاني جب کتاب اللہ نے اپنی مثل کا مطالبہ کیا سو قوم مقابلہ سے عاجز ہوگئی اور فنا شدہ چیز کی طرح چھپ گئی و سُلبت جرأة الإسناف منهم من الهول الذي حلّ الجنان اور پیش قدمی کی ہمت ان سے مسلوب ہوگئی اور یہ ہیبت الہی تھی جو ان کے دل میں بیٹھ گئی