نورالحق حصہ اوّل — Page 82
روحانی خزائن جلد ۸ ۸۲ نور الحق الحصة الاولى هو الدجل كما لا يخفى على المتبصرين۔ نام و جالیت ہے جیسا کہ سمجھ دار لوگوں پر پوشیدہ نہیں ۔ فلا شك أن قسيسى هـذا الـزمـان دجالون كذابون يُهلكون پس کچھ شک نہیں کہ اس زمانہ کے پادری دجال کذاب ہیں جو عام لوگوں کو عوام الناس من نفثات فيهم، وكلّ نوع خداع فيهم۔ الخَتُر يلمع من اپنے منہ کی پھونکوں اور اپنے فریبوں سے ہلاک کر رہے ہیں فریب ان کی پیشانیوں پر چمکتا ہے جبهتهم، والتلبيس من صورتهم، ولا نجد في مكايدهم ودجلهم نظيرهم اور حق پوشی ان کی صورت سے ظاہر ہے اور ہم ان کے فریبوں اور ان کی دجالیت میں اگلے پچھلے زمانہ میں کوئی في تصاريف الزمان، ولا مثيلهم فى نوع الإنسان يقتحمون الأخطار نظیر نہیں پاتے اور نہ نوع انسان میں ان کی مانند دیکھتے ہیں مشکل جگہوں میں گمراہ کرنے ليُضلوا الديار، ويبذلون المال للذى رغب إلى دينهم ومال، وتجدهم في کے لئے دھس جاتے ہیں اور بہت سے مال ایک ایسے آدمی پر خرچ کر دیتے ہیں جو ان کے دین کی طرف رغبت كل تلبيس وسيع المورد وفى كل خداع مبسوطة اليد، وتجدهم في کرے اور ہر ایک فریب میں ان کا ایک بڑا وسیع گھاٹ ہے اور ہر یک مکر میں بڑے ۔ بڑے لمبے ہاتھ ہیں اور وہ کل کید ماهرين۔ وكما أنّ المسيح يسمّيهم الدجالين فاعلى الظلم ہر یک منصوبہ میں ماہر ہیں۔ اور جیسا کہ مسیح علیہ السلام نے ان کا نام دجال رکھا ہے اسی طرح قرآن بھی ان کو دجال کذلک القرآن سماهم دجالين وقال يَاهْلَ الْكِتُبِ لِمَ تَلْبِسُونَ الْحَقَّ کے نام سے موسوم کرتا ہے کیونکہ قرآن نے فرمایا ہے اے اہل کتاب کیوں باطل کے ساتھ حق کو بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوْنَ الْحَقِّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ، يعنى لم لا تتجافون عن مخلوط کرتے ہو اور تم دانستہ حق کو چھپا رہے ہو۔ یعنی کیوں تم اس بات سے الاشتطاط في تحريف كلمات الله وأنتم تعلمون أن الصدق کنارہ نہیں کرتے کہ الہی کلمات کی تحریف میں حد سے زیادہ بڑھے جاتے ہو اور تم جانتے ہو کہ سچائی ال عمران: ۷۲ 6