نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 80 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 80

۸۰ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ ۵۸ في ذلك أن الأوليـن مـا كـانـوا مجتهدين ساعين لإضلال الخلق كمثل اس میں بھید یہ ہے کہ پہلے نصاریٰ خلق اللہ کے گمراہ کرنے کی ایسی سخت کوششیں نہیں کرتے تھے جیسی پچھلوں نے الآخرين، بل ما كانوا عليها قادرين وكانوا كرجل مُصفد في السلاسل کیں بلکہ وہ ان کوششوں قادر نہیں تھے اور ایسے تھے جیسے کوئی زنجیروں میں ومقرن في الحبال وكالمسجونين۔ وأما الذين جاء وا بعدهم في زماننا هذا جکڑا ہوا اور قیدی ہو۔ مگر وہ لوگ جو ان کے بعد ہمارے اس زمانہ میں آئے وہ ففاقوا أسلافهم فى الدجل والكذب، ووضع الله عنهم أياصرهم وأغلالهم، دجالیت میں اپنے پہلے بزرگوں سے بڑھ گئے اور خدا تعالیٰ نے اپنے بندوں کا امتحان کرنے کے لئے ان کی ونجاهم عن السلاسل التي كانت في أرجلهم ابتلاء من عنده، وكان قدرًا ہتھ کڑیوں اور ان کے طوق گردنوں کو ان سے الگ کر دیا اور ان زنجیروں سے ان کو نجات دے دی مقضيَّا من رب العالمين۔ وكان قدر الله أن يبرزوا بعد ألف سنة من الهجرة جو ان کے پیروں میں تھے اور یہی ابتداء سے مقدر تھا اور ایک ہزار ہجری گذرنے کے بعد ان کا خروج شروع ہوا حتى ظهروا فـي هــذه الأيام كغُولٍ خُلِّص وأُخْرِجَ من السجن، ثم استوى یہاں تک کہ ان دنوں میں وہ ایک ایسے دیو کی طرح ظاہر ہوئے جو زندان سے نکلا اور على راحلته لاويًا إلى زافرته وحزبِ خُلقوا على شاكلته، وكانوا لقبوله اپنی سواری پر سوار ہوا اور اپنے ان عزیزوں اور اس گروہ کی طرف رخ کر لیا جو اس کے مادہ کے مستعدين۔ ثم أشاعوا كيف شاء وا من أنواع الكفر وأصناف الوسواس موافق اور اس کے قبول کرنے کے لئے مستعد تھے۔ پھر انہوں نے جس طرح چاہا کفروں کو شائع کیا اور طرح طرح کے وكانوا قوما متموّلين۔ وهذا هو الذى كُتِبَ في الصحف الأولى۔ أن وساوس پھیلائے کیونکہ وہ ایک مالدار قوم ہے۔ اور یہ وہی پیشگوئی ہے جو پہلی کتابوں میں لکھی گئی ہے الثعبان الذي هو الدجال يلبث في السجن إلى ألف سنة ثم يخرج کہ وہ اژدہا جو دجال ہے ہزار برس تک قید رہے گا اور پھر ہزار برس کے بعد