نورالحق حصہ اوّل — Page 75
۷۵ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى وهو خير المؤيدين۔ وألهمنا أن الحرب حرب روحانی بنظر روحانی۔ خیر المؤیدین نے ہم کو مدد دی اور ہمارے رب نے ہمیں الہام دیا کہ مسیح موعود کی لڑائیاں وأعجبني أنهم يقرون أن عيسى لا يقاتل يأجوج ومأجوج، بل يدعو روحانی لڑائیاں ہیں جو روحانی نظر کے ساتھ ہوں گی اور تعجب کہ یہ لوگ پڑھتے ہیں کہ جو عليهم عند اشتداد المصائب وهجوم الأعداء كالسهم الصائب، عیسی یا جوج ماجوج سے نہیں لڑے گا بلکہ سخت مصیبتوں کے وقت بد دعا کرے گا اور نیز وہ لفظ وكذلك يقرأون لفظ النظر في كتب الأحاديث ثم ينسونه ولا | نظر کا کتب احادیث حادیث میں پڑھتے ہیں اور پھر بھول جاتے ہیں اور عاقلوں کی طرح نہیں سوچتے يتدبرون كالعاقلين۔ ختم الله على قلوبهم، فلا يفهمون دقيقة من دقائق خدا تعالیٰ نے ان کے دلوں پر مہر کر دی پس وہ معرفت کے دقیقوں میں سے کسی دقیقہ کو اور المعرفة، ولا نكتة من نكات الحكمة، بل نرى أن ذهنهم مزمهر، ودَجُنُه حکمت کے نکتوں میں سے کسی نکتہ کو بھی نہیں سمجھتے بلکہ ذہن ان کا بہت ٹھنڈا پڑ گیا ہے اور بادل مكفهر، فلا يستشفّون لآلى الحقائق، ولا يُمعِنون في الدقائق، ويسبحون اس ذہن کا نہ بتہ ہے پس وہ حقیقت کے موتیوں کو عمیق نظر سے دیکھ نہیں سکتے اور الفاظ کی سطح پر على سطح الألفاظ، وليسوا في بحر المعاني غواصين۔ ومن يفهم رجلا | تیرتے ہیں اور معافی کے دریا میں غوطہ نہیں مار سکتے اور ایسے آدمی کو کون سمجھائے جس کو خدا ما فهمه الله؟ ومن لم يهده الله فكيف يكون من المهتدين؟ نے نہیں سمجھایا اور جس کو خدا نے ہدایت نہیں دی وہ کیونکر ہدا یت یا ب ہو جائے ۔ هذه هي العقيدة التى أشهرناها في كتبنا غير مرّة، ولأجل ذلك پر وہی عقیدہ ہے جس کو ہم نے اپنی کتابوں میں کئی جگہ ذکر کیا ہے اور انہی امور کے لئے ہم کافر كفرنا وأوذينا وكذبنا وأفردنا كالذى يُترك في البوادي والفلوات | ٹھہرائے گئے اور دکھ دئے گئے اور جھٹلائے گئے اور ہم ایسے اکیلے چھوڑے گئے جیسا کہ کوئی جنگل میں