نورالحق حصہ اوّل — Page 74
روحانی خزائن جلد ۸ ۷۴ نور الحق الحصة الاولى كثيرة قنطارًا على القنطار، ثم يجعل البطالوي وإخوانه من المتمولين۔ بٹالوی اور اس کے بھائیوں کو مالدار کر دیوے وأما نحن فلا نعتقد كذلك، بل نعلم أنهم أخطأوا في هذه الآراء ، مگر ہم ایسا اعتقاد نہیں رکھتے بلکہ ہم جانتے ہیں کہ ان لوگوں نے اپنی راؤں میں خطا کی اور ایک رات ان پر پڑ گئی وأجنّهم الليل وبعدوا عن الضياء ، فما فهموا وما مسوا مسلک اور روشنی سے دور جا پڑے پس انہوں نے کچھ نہ سمجھا اور سمجھنے والوں کے مسلک کو چھوا بھی نہیں المتبصرين، وما سقوا من المعارف النبويّة والأسرار الإلهية، بل أكلوا اور انہوں نے معارف نبویہ اور اسرار الہیہ میں سے کچھ بھی نہیں پیا بلکہ انہوں نے ان لوگوں کا فضلہ کھایا جو پہلے فضلات قوم ضلوا من قبل ونبذوا كتاب الله وراء ظهورهم ورضوا ان سے راہ کو بھول چکے تھے اور خدا تعالیٰ کی کتاب کو انہوں نے پس پشت پھینک دیا اور ان لوگوں کی باتوں پر راضی (۵۴) بأقوال الختارين۔ وكان سرّ هذه العقيدة من أدق المسائل وأصعبها، ہو گئے جو دھوکا دینے والے تھے اور اس عقیدہ کا بھید بہت باریک اور مشکل مسائل میں سے تھا اس لئے موٹی سمجھ فما فهمه آراء سطحية وعقول ناقصة، واختاروا طرقًا دون ذلك ناقص عقل والے اس کو سمجھ نہ سکے اور اور راہیں جلدی ، اختیار کر لیں۔ مستعجلين ۔ فتمَّ ما جاء فى فَيُجِ أعوَجَ مِن أصدق الصادقين، وإن في هذا اور سو وہ ہے پیشگوئی پوری ہوئی جو فیح اعوج کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی تھی اور وہ اصدق الصادقین ۔ برهانا للمتفكرين۔ ثم تفضّل الله علينا وكشف هذا السر فضلا ورحما اور فکر کرنے والوں کے لئے اس میں ایک دلیل ہے پھر خدا تعالی نے ہم پر فضل کیا اور فضل اور رحم سے یہ بھید ہم پر کھول دیا وهو أرحم الراحمين۔ يرقى من يشاء ، ويحط من يشاء ، ويجعل من اور وہ ارحم الراحمین ہے جس کو چاہتا ہے اوپر لے جاتا ہے اور جس کو چاہتا ہے نیچے پھینکتا ہے اور جس کو چاہتا يشاء من العارفين۔ وعلمنا بتعليمه وفهمنا بتفهيمه وأُيّدنا بتكريمه ہے عارفوں میں داخل کرتا ہے سو ہم نے اس کی تعلیم سے معلوم کیا اور اس کے سمجھانے سے سمجھے اور اس