نورالحق حصہ اوّل — Page 73
نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ نشان ۷۳ شغل من غير سفك الدماء ، ويكون حريصا على قتل نفس ولو كان (۵۳) خونریزی کے اس کا کوئی اور شغل نہ ہوگا اور وہ قتل کرنے پر بڑا حریص ہوگا اگر چہ خنزیر ہی ہو خنزيرا، ويأخذ السيف البتار قبل أن يتم حجّته على المنكرين، فنحن اور قبل اس کے جو اپنی حجت منکروں پر پوری کرے آتے ہی تلوار پکڑ لے گا۔ سو ہم لسنا منهم ولا نعرف ذلك المسيح ولا نعلم ولا ندرى أثرا من تلك ان لوگوں میں سے نہیں ہیں اور ہم ایسے مسیح کو نہیں پہچانتے اور ہم خدا تعالی کی کلام میں ان عقائد کا کچھ بھی الأباطيل في كتاب الله المبين۔ فلا نقبل هذه العقيدة أبدا، ولسنا من الذين نہیں پاتے اور ہم ایسے نہیں کہ ان باتوں کو يقرون به مقلدین کالعمين۔ فالحاصل أنه ليس من عقائدنا، بل إنما هو من ایک اندھے مقلد کی طرح مان لیں۔ پس حاصل کلام یہ ہے کہ یہ باتیں ہمارے عقائد شيخ بطالوى صاحب الإشاعة مضلّ الجماعة، أعنى محمد حسين عقائد میں سے نہیں ہیں بلکہ یہ شیخ بٹالوی کے عقائد ہیں جو صاحب اشاعۃ اور مضل جماعت ہے وأمثاله الذين هُمُ فُلاح تلك الزراعة۔ فالملخص أن هذا المسلك اور ایسا ہی اس کے ہم خیالوں کا جو اس کھیتی کے ہونے والے ہیں من مساعيهم التي يسعون، وآرائهم التي ترون، وأنهم قد رسوا عليه یہی عقیدہ ہے پس خلاصہ کلام یہ کہ یہ انہیں کا مسلک ہے جس پر وہ چل رہے ہیں اور یہ انہیں کی رائیں ہیں جو تم دیکھتے ہو وليسوا بالمنتهين الراجعين، بل يخبرون عنه على المنابر ويذكرونه اور وہ ان خیالات پر خوب جمے ہوئے ہیں اور باز آنے والے اور رجوع کرنے والے نہیں ہیں بلکہ منبروں پر متباشرين۔ ومن أعظم مُنيتهم النفسانية أن يجيء مسيحهم الموهوم چڑھ چڑھ کر یہ خبریں بتلاتے ہیں اور ان کو یاد کر کے ایک دوسرے کو خوشخبری دیتے ہیں اور ان کی نفسانی خواہشوں میں کالملیک الجبّار ، ويقتل كلَّ من في الأرض من الكفار، ويجمع غنائم سے بڑی خواہش یہ ہے کہ ان کا خیالی مسیح دنیا میں آوے اور تمام کا فروں کو قتل کرے اور پھر بہت سے لوٹ کے مالوں سے