نورالحق حصہ اوّل — Page 72
روحانی خزائن جلد ۸ ۷۲ نور الحق الحصة الاولى سے ملا ہے۔ هي الحربة السماوية التي ما صنعها أيدى الإنسان، بل أعطيت من یہی آسمانی حربہ ہے جس کو انسان کے ہاتھوں نے نہیں بنایا بلکہ رحمان کے ہاتھوں يد الله الرحمن ونزلت من السماء لا من أعمال أهل الأرضين۔ اور آسمان سے نازل ہوا ہے نہ زمین کی کارستانیوں سے پس خلاصہ کلام یہ ہے فالحاصل أن اعتقادنا هو هذا لا كما فهم الواشي الغبي والنمام الدني جو ہمارا اعتقاد یہی ہے جو ہم نے ذکر کر دیا نہ جیسا کہ اس نکتہ چین کند ذہن اور سفلہ مزاج نے سمجھا اور وہ ہمارے فإنه خطأ فاحش عندنا، ونخطى قائل تلك الأقوال، وقد أخطأ من قال نزدیک صریح غلطی ہے اور ہم ایسے قائل کا تخطیہ کرتے ہیں بیشک خطا کی جس نے ایسا کہا اور صریح ووقع في ضلال مبين۔ فالحق الذى أرانا الحقُّ الحكيم وأنبأنا اللطيف ضلالت میں پڑ گیا۔ پس وہ حق جو ہم کو حکیم مطلق نے دکھلایا اور لطیف علیم نے بتلایا الـعـلـيـم، هو أن حربة المسيح الموعود سماوية لا أرضية، ومحارباته یہی ہے کہ مسیح موعود کا حربہ آسمانی ہے نہ زمینی اور لڑائیاں اس کی كلها بأنظار روحانية، لا بأسلحة جسمانية، وهو يقتل الأعداء بعقد روحانی نظروں کے ساتھ ہیں نہ جسمانی ہتھیاروں کے ساتھ اور وہ دشمنوں کو نظر اور ہمت سے وہ نه تیر اور الـنـظـر والهمة، أعنى بتصرف الباطن وإتمام الحجة، لا بالسهام قتل کرے گا یعنی تصرف باطن اور اتمام حجت کے ساتھ والرماح والمَشْرَفيّة، وله ملكوت السماء لا ملكوت الأرضين۔ وأمّا نیزه اور تلوار اور اس کی آسمانی بادشاہت ہے نہ زمینی۔ اور الذين ينتظرون مسيحا يأتى بالجنود ويخرج كالأسود، ويقتل كل من وہ لوگ جو ایک مسیح کی انتظار کرتے ہیں جولشکروں کے ساتھ آئے گا اور ہر یک کافر کو جو ایمان نہ لاوے لم يؤمن من الكافرين، وينزل كصاعقة محرقة من السماء ، ولا يكون له قتل کر دے گا اور آسمان سے ایک جلانے والی بجلی کی طرح نازل ہوگا اور بجز