نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 64 of 550

نجم الہدیٰ — Page 64

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۶۴ نجم الهدى اور پاور یوں نے ہمارے دین کی نسبت کوئی دقیقہ طلعن وكل أحد من القسوس طعن في ديننا کا اٹھا نہیں رکھا اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وما ألا، وسب نبينا وشتم وقذف | کو گالیاں دیں اور بہتان لگائے اور دشمنی کی وقلا، وتجدونهم في عقيدتهم اور تم دیکھتے ہو کہ وہ اپنے عقیدے میں کیسے متصلبين، ومن التعصب متلهبین، سخت ہو گئے ہیں اور کیسے تعصب سے افروختہ وعلى جهلا تهم متفقين، وقد صنفوا ہیں اور اپنی باطل باتوں پر کیسے اتفاق کئے بیٹھے ہیں اور تھوڑی مدت سے ایک لاکھ کتاب في أقرب مدة كتبا زهاء مائة ألف انہوں نے ایسی تالیف کی ہے جس میں ہمارے نسخة، وما تجدون فيها إلا توهين دين اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت الإسلام وبهتانا وتهمة۔ ومُلئت كلها بجز گالیوں اور بہتان اور تہمت کے اور کچھ من عذرة لا نستطيع أن ننظر إليها نظرة نہیں اور ایسی پلیدی سے وہ تمام کتابیں پر ہیں کہ ہم ایک نظر بھی ان کو دیکھ نہیں سکتے اور تم دیکھتے ہو کہ اُن کے فریب ایک سخت كالهوجاء الشديدة جارية، وقلوبهم آندھی کی طرح چل رہے ہیں اور ان کے دل من كسوة الحياء عارية۔ وتشاهدون حیا سے خالی ہیں اور تم مشاہدہ کرتے ہو کہ أنهم على رؤوس العامة كداعى ان كا وجود تمام مسلمانوں پر ایک موت و کشیشان زبان سلام و نکوهش بر دین ما دراز کرده بیج دقیقه از دقائق دشنام و بد گوئی نسبت به سید المعصومین خیرالمرسلین فخر اولاد آدم بادی اہم سید و مولائی ما محمد مصطفے (صلی اللہ علیہ وسلم ) فرو نگذاشته اند و پوشید و نیست که در این عقید و چقدر تصلب پیدا کرده و از آتش عصبیت سرا پا افروخته و بر این دروغ بے فروغ جہاں سر فرود آورده اند و قریب به یک لک کتاب نوشته اند که همه اش پر از بنک عرض اسلام و دشنام حضرت خیر الانام می باشد و آن کتاب با بطوری نجاست و بوئے بد در اندرون داشته است که خیلی دشوار است مسلمی غیور نگا ہے در آں تو اند بکند و شمامی بینید فریب و دعائی آنها مانند گرد باد تند وزاں و دلہائی آنها پُر از وقاحت و تهی از حیا و ایمان است۔ و وجود منحوس اُنہا برائے عامہ مسلمین وترون ان اکثر هم اناس مكائدهم |