نجم الہدیٰ — Page 39
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۳۹ نجم الهدى خصومة۔ فإن تعاليم القرآن قد اور خصومت کی گنجائش نہیں کیونکہ قرآنی تعلیموں حيرت العقلاء بتأثيراتها العجيبة، نے اپنی تاثیرات عجیبہ اور تبدیلات غریبہ اور وتبديلاتها الغريبة، وتنويراته التي هي ان روشنیوں کو دلوں پر ڈالنے سے جو خارق خارقة للعادة ومزيلة للملكات الردية عادت ہیں اور رڈی اور مستحکم ملکوں کے دُور الراسخة، وقد تسورت أسوار کرنے سے عقلمندوں کو حیران کر دیا ہے اور الطبائع الشديدة الزائغة، ودخلت ٹیڑھی اور سخت طبیعتوں کی دیوار کے اوپر سے بيوت القلوب القاسية كالصخرة، کودا ہے اور جو سخت دلوں کے گھر تھے اُن کے ووصلت إلى الذين كانوا يسكنون اندر داخل ہو گیا ہے اور ان لوگوں تک پہنچا ہے وراء الخنادق العميقة الممتنعة من جو باعث سفلی طبیعتوں کے عمیق اور نا قابل گذر القرائح السفلية الرذيلة، وألان الله بها خندقوں کے پرے رہتے تھے اور خدا نے اس الشديد، وأدنى البعيد، وأخرج الصدور کے ساتھ سخت کو نرم اور ڈور کو نز دیک کر دیا اور من القبض إلى الانشراح، ومن الضيق سينوں كو قبض سے انشراح کی طرف اور تنگی سے إلى السعة، ورفع الحجاب و فراخی کی طرف پھیر دیا اور حجاب کو ڈور کیا اور چه خردمندان از مشاہدہ تاثیرات عجیبہ تعلیم قرآن و تبدیلی ہائے غریبہ ونور افزائی و دیدہ کشائی ہائے فوق العاده آن که عادت ہائے استوار را از بیخ بر کندید خیلے در شگفت فرومانده اند و حیرانند که چه طور تعلیم وے از بالائے دیوار طبایع سخت و کثر بر آمده در اندرون خانہ ہائے دلہائی سختی چوں سنگ در آمد و تا باں مردم هم برسید که بسبب طبیعت ہائے پست و دون آنسوئے خند قہائے شرف و نا قابل گزشتن سکنی داشتند - وخدا بان سخت را نرم و دور را نزد یک گردانید و سینه ها را از تنگی بفراخی کشید و حجاب را دور