نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 40 of 550

نجم الہدیٰ — Page 40

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۴۰ نجم الهدى أرى الحق والصواب، حتى أوصل حق کو دکھلا دیا ۔ یہاں تک کہ مومنوں کو الہامات المؤمنين إلى الإلهامات الصريحة، صریحہ اور مکاشفات صادقہ اور صحیحہ تک پہنچا دیا والكشوف الصادقة الصحيحة، اور دائی کرامتوں کا دانہ اُن کے سینوں کی ہموار وزرع حب الكرامات المستمرة زمین میں بو دیا ۔ اسی وجہ سے ہم لوگ کرامتوں الدائمة في قاع صدور الأمة، کے طلب کے وقت پہلے زمانہ کی طرف نہیں فلأجل ذالك لا نفر عند طلب بھاگتے بلکہ ہم اپنے مقام پر استوار رہتے ہیں كرامة إلى زمن مضى، بل نرسوا اور منکر کو خدا کے تازہ بتازہ نشان دکھلاتے ہیں على مقامنا ونُرِى الْمُنْكِرَ ما حضر اور ہمارے مخالفوں کے ہاتھ میں بجز قصوں کے غضًا طريا من آى المولى۔ وليس اور کچھ نہیں اور صرف قصوں کے ساتھ کبھی کوئی في أيدى عدانا إلَّا القصص الأولى، دين ثابت نہیں ہوسکتا بلکہ اُن نوروں سے ثابت ولا يثبت ديـن بـقـصــص ۔ بل بأنوار ہوتا ہے جو کبھی منقطع نہیں ہوتے اور نہ کبھی لا تنقطع ولا تبلى۔ ثم اعلم أن پُرانے ہوتے ہیں۔ بعد اس کے جان کہ یہ وہ معجزہ هذه معجزة عظمت شعبتاه، و ہے جس کی دونوں شاخیں عظیم الشان ہیں اور و حق را عیاں نمود تا اینکه مومنان را بالہامات صریحہ و مکاشفات صادقہ صحیحہ رسانید - و دانه کرامتہائی مستمره در زمین خوب سینه انها نشانید - از پنجا است که ما اہالئی اسلام در وقت طلب کرامات و خوارق بیچ احتیاج نداریم گریز به زمانه پیشین نمائیم بل بر جائی خود چون کوه استوار می باشیم و در پیش دیده منکران نشانہائے تازہ جلوہ میدهیم ولی مخالفان ما غیر از افسانہ ہائی پاکستانیان در دست نداشته اند و هرگز نمی شود بیچ دیانه بدستیاری افسانہ ہائی از کار رفته بر کرسی درستی و راستی بنشیند - بل سرمایہ اثبات آن نورہائی است که هرگز انقطاع نیابند وز نهار کهنه نشوند - باز بدان که این معجزه ایست که هر دوشان آن بزرگ