نجم الہدیٰ — Page 38
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۳۸ نجم الهدى اور اس پر کسی قسم کے شبہات کے غبار نہیں کیونکہ وليس عليه غبار من الشبهات۔ وہ ایک ایسا کلام ہے جو ضروری تعلیموں اور لأنه كلام جامع و تعلیم کامل ضروری وصایا اور معارف اور دلائل کو اپنے اندر أحاط جميع ضرورات الإنسان | جمع رکھتا ہے اور وہ ایک ایسی تعلیم کامل ہے جو تمام انسانی ضرورتوں کو جو خدا تعالیٰ تک پہنچنے وسبيل الرحمن، وما غادر شيئا کیلئے پیش آتی ہیں پوری کرتی ہے اور جو حق کے ثبوت میں دلائل پیش کرنا چاہے یا جس طرح من دلائل الحق وإبطال الباطل باطل کار دیکھنا چاہے اور یا جس طور اور اندازہ سے و دقائق العرفان، مع بلاغة رائعة معرفت کی باریک باتیں بیان کرنی چاہے ان میں سے ایک بات کو بھی اس نے نہیں چھوڑا وعبارات مستعذبة وحسن اور اس پر زائد یہ امر ہے کہ ان تمام تعلیموں البيان، وهذا أمر ليس في قدرة اور احکام اور ح اور حدود کو نہایت فصیح اور بلیغ اور شیریں اور پسندیدہ پیرایہ میں بیان فرمایا۔ اور یہ ایک الإنسان۔ وأما قولنا أنها معجزة ایسا امر ہے جو انسان کی قدرت سے بالاتر ہے۔ اور عملية فهي كشعبتها الأولى واقعة ہمارا یہ قول کہ قرآن جیسا کہ علمی معجزہ ہے ایسا ہی وہ عملی معجزہ بھی ہے۔ سو یہ امر بھی اُس کی پہلی بديهية، ولا يسع فيها إنكار و شاخ کی طرح ایک بدیہی واقعہ ہے اور انکار که دامان وی از غبار شبهت پاک است زیرا که قرآن کلامی است که جمیع تعلیم ہائے ضروری و وصیتہائے ضروری و معارف ہائی لا بدی را که در راه وصول به خدا چاره از اں نہ جامع می باشد ۔ و از قبیل دلائل حق و دقائق عرفان و ابطال باطل چیزی فرو گذاشت نفرموده و بعلاوه آن آن دلائل و براهین را با عبارات بلیغہ فصیحہ وطرز شیریں و دلکش و پسندیده در معرض بیان آورده و ایں امرالبته خارج از احاطه قدرت بشری است - واما آنچه گفتیم قرآن معجزه عملی است این هم واضح و روشن و انکار را در آن مدخل نیست ۔