نجم الہدیٰ — Page 21
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۲۱ نجم الهدى فإن الإسلام دین عظیم و قویم أُودع ہے جو عجائب نشانوں سے بھرا ہوا ہے اور ہمارا نبی وہ نبی کریم ہے جو ایسی خوشبو سے معطر کیا گیا ہے عجائب الآيات، ونبينا نبی کریم جو تمام مستعد طبیعتوں تک پہنچنے والی اور اپنی ضُمخ بـطـيـب عـمـيـم من البركات، برکات کے ساتھ اُن پر احاطہ کرنے والی ہے۔ وصيغ من نور رب الكائنات، وجاء نا وہ نبی خدا کے نور سے بنایا گیا اور ہمارے پاس عند شيوع الضلالات، وسفر عن گمراہیوں کے پھیلنے کے وقت آیا اور اپنا خوبصورت چہرہ ہم پر ظاہر کیا اور ہمیں فیض مرأى وسيم، وأرج نسيم للإفاضات۔ پہنچانے کے لئے اپنی خوشبو کو پھیلایا اور اس نے وشنّ على سرب الباطل من الغارات، باطل پر دھاوا کیا اور اپنے تاراج سے اس کو وتراءى في صدقه کاجلی غارت کر دیا اور اپنی سچائی میں اجلی بدیہیات کی البديهيات۔ وإنه هدى قوما كانوا لا طرح نمودار ہوا۔ اس نے اس قوم کو ہدایت يرجون لقاء الرحمن، وكانوا فرمائی جو خدا کے وصال کی امید نہیں رکھتے تھے۔ اور مُردوں کی طرح تھے جن میں ایمان اور | کاموات ما بقى فيهم روح الإيمان تک عملی اور معرفت کی روح نہ تھی اور نومیدی کی نیک والـعــمــل والعرفان، و كانوا يعيشون حالت میں زندگی بسر کرتے تھے۔ اور ان کو يائسين۔ فهداهم و هذبهم ورفعهم و ہدایت کی اور مہذب بنایا اور معرفت کے بر شمارم چه اسلام آن دیانه بزرگ در است است که جهان جہاں نشان شگرف ہمراہ دارد ۔ و نبی کا آں نبی کریم وسیم و معطر به عطری است که بمشام جان ہر فطرہ سلیمہ مستعدہ رسد ۔ و آں نبی کریم پیرایه وجود از نور پروردگار پوشیده و در وقتی در میانه کا ظہور فرموده که شب ضلالت دامان سیاه بر عالم فروہشتہ بود و روئی زیبائی خود را بر ما جلوہ بداد و بوئے خوش خود را مهر از حقہ بکشا د تا فیض ہا گیریم و فائده با برداریم و بیکبار بر سپاه باطل بریخت و تار و پودش را از اب حمله از هم بلسخت و صدق و حقیت او بلند تر از ستیز و آویز منازع و منازعات است زیرا که پر واضح و از اجلی بدیهیات است - آن بادی کامل قومی را راه حق نمود که نومید از لقائی حق و مرده وار بسر می بردند و چوں کالبد بی جان تهی از روح معرفت و کردار نیک بوده چشم امید بر هم بسته بودند و بدیشان راه نمود