نجم الہدیٰ — Page 3
روحانی خزائن جلد ۱۴ نجم الهدى نجم الهدى (اردو) نجم الهدى الحمد لله الذي خلق الأشياء اُس خدا کے لئے تمام تعریفیں ہیں جس نے كلها فأودع من جمال خلقها، تمام چیزوں کو پیدا کیا۔ اور ہر ایک چیز میں ایک قسم وبرء نفوس الناس لنفسه فسواها کی خوبصورتی رکھی۔ اس نے انسانوں کے نفسوں کو | وعالج بوجهه قلقها۔ وأتقن كل ما اپنے لئے بنایا۔ اور اپنی ذات کے ساتھ ان کی بے آرامی کو دور کیا۔ اور جو کچھ بنایا نہایت استوار اور خوب اور نئی طرز کا اور محکم بنایا۔ اور سورج کو روشن کیا صنع وحسن وأبدع وأحـكـم، وأضاء الشمس وأنار القمر وأنعم اور چاند کو چمکایا اور انسان کو عزت اور شرف اور مرتبہ بخشا۔ اور اس کے رسول اُمی پر درود اور سلام والسلام على رسوله النبى الأمى ہو جس کا نام محمد اور احمد ہے۔ یہ دونوں نام اس کے محمد أحمد ن الذى كان إسماه وہ ہیں کہ جب حضرت آدم کے سامنے تمام چیزوں هذان أول أسماء عُرضت علی آدم کے نام پیش کئے گئے تھے تو سب سے اوّل یہی دو بما كانا علة غائية للنشأة الاولى نام پیش ہوئے تھے کیونکہ اس دنیا کی پیدائش نجم الهدی فارسی جمله ستایشها مرخدار است که همه چیز هارا بیافرید - ودران گونه خوبی و آرایش سپرد ۔ وروان آدمیان را محض خاطر خود از نیستی به هستی کشید ۔ ورنج و آزار آنها را با ذات خویش از هم بپاشید ۔ و ہر چه را ساخت چنانچه شاید خوب و استوارش پرداخت نیر گیتی افروز را چہرہ ہماں پالود و ماه را بزم آرائے شب ہماں نمود و انسان را بزرگی و مزیت کرامت فرمود و درود بر نبی اتمی وی که نام گرامی اش محمد واحمد و این دو نام اول نامہائی است که بر آدم عرض شد۔ زیرا که علت غائی آفرینش ہمیں دو نام و در نزد خدا بیشی و پیشی ہمیں دو نام راست۔ على الإنسان وأعزّه وأكرم والصلوة