نجم الہدیٰ — Page 4
روحانی خزائن جلد ۱۴ نجم الهدى وأقدم۔ وكانا في علم الله أشرف وأ میں وہی دو نام علت غائی ہیں ۔ اور خدا تعالیٰ کے علم میں وہی اشرف اور اقدم ہیں۔ پس فهو أول النبيين درجة لهذين الخضرت صلی اللہ علیہ وسلم بوجہ ان دونوں ناموں الاسمين وآخرهم بما ختم الله عليه | کے تمام انبیاء علیہم السلام سے اول درجہ پر ہیں اور باعث اس کے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم كل ما علم النبيين وفهم، وأكمل پر تمام نبوت کے علم ختم ہو گئے اور آپ پر کامل اور جامع طور پر وحی نازل کی گئی اور آخری كل ما أوحى إليه وألهم۔ وبما أعطاه | معارف اور وہ سب کچھ جو پہلوں اور پچھلوں کو الله آخر المعارف وجمع فيه ما أخر دیا گیا تھا آپ کو عطا ہوا۔ ان تمام وجوہ سے آپ خاتم الانبیاء پٹھہرے اور ہر ایک سفید اور وقدم، وأرسله إلى كل أسود وأبيض، سياہ کی طرف آپ کو بھیجا اور ہر ایک اندھے و اختاره لإصلاح كل أعمى و أصم وابکم اور بہرے اور گونگے کی اصلاح کیلئے آپ کو پسند فرمایا اور خدا تعالیٰ نے اپنی نعمتوں کے عطر وضمخه بعطر نعمه أزيد مما ضمخ أحدا سے اس قدر آنجناب کو معطر کیا کہ اس سے من الأنبياء ، وعلمه من لدنه وفهمه پہلے کوئی نبی اور رسول نہیں کیا گیا ۔ خدانے اپنے پاس سے آپ کو علم دیا اور اپنے پاس سے من لدنه، وعرفه من لدنه، فہم عطا کیا۔ اور اپنے پاس سے معرفت بخشی ۔ پس اواز جہت اس دو نام بر جمیع انبیاء درجہء اولی دارد و وحی کامل و جامع بر او نازل شد و دانشہائے پسین و ہمہ آنچه به پیشینیاں و پسینیان داده شدہ ہوئے ارزانی داشتند - وخدا او را به همه سپید و سیاه فرستاد و برائی رہنمائی ہر نا بینا و کرو گنگ برگزید و اورا به عطر نعمت بائی خود آنچناں خوشبو گردانید که پیش از وی کسی از انبیا ء بایں مثابت نرسید - از قبل خودش آموخت و از خودش بفهمانید و از خودش معرفت بخشید و خودش پاک ساخت و خودش آداب