نجم الہدیٰ — Page 133
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۳۳ نجم الهدى أنه لمـا فـصـل من هذه البقعة جعل جب وہ اس جگہ سے چلا گیا تو اُس نے (۲۵) يصر على تطلب آى الرحمن، مع نشانوں کو طلب کرنا شروع کیا اور نیز السب والشتم وكثير من الهذيان۔ گالیاں دیتا اور بد گوئی کرتا تھا ۔ تب میں فخررت أمام الحضرة، وتبصبصت حضرت عزت میں گرا اور قہری نشان کے لله ذى العزة، ودعوت الله في آناء الليل بالتضرع والابتهال، وأقبلت لئے تضرع کیا۔ سوخدا نے مجھے خبر دی کہ وہ علی ربی بذوبان المهجة وتكسر ایک عذاب شدید کے ساتھ چھ برس کے البال۔ فألهمنى ربى أنه سيُقتل اندر قتل کیا جائے گا ۔ اور اس کے قتل کا دن بعذاب شدید، بحربة في ست سنة | عید کے دن سے قریب ہو گا ۔سواس الہام في يوم قرب يوم العيد بإذن الله الوحيد۔ فأخبرته عن هذا الإلهام سے میں نے اُس کو خبر دے دی ۔ سو وہ اس الہام کو سن کر اور بھی بد گوئی میں بڑھا اور فما خاف بل زاد في السب وتوهين | الإسلام، وكتب إلـى أنـى ألهمت میری طرف لکھا کہ مجھے بھی الہام ہوا ہے انك تموت بالهيضة إلى ثلث سنة ۔ كه تو تين برس تک ہیضہ سے مر جائے گا۔ رفت و طلب نشان و آغاز دشنام کرد بر آستانه حضرت عزت بروا فتادم و برائے نشان قہری زبان ضراعت و ابتبال کشودم بنا براں خدا مرا خبر بداد که او در مدت شش سال با عذاب الیم کشته شود و یوم قتل قریب از روز عید باشد از ین الهام اعلامش کردم ولے بعد از شنیدن در بد گوئی بیفز ودو پیش من خط فرستاد که مرا نیز خبر داده اند که تو در مدت سه سال از ہیضہ خواہی مُرد۔ قتلش