نجم الہدیٰ — Page 90
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۹۰ نجم الهدى عقيدة إلا وفيها أقوال، فيختار القول | عقیدہ ایسا نہیں ہو گا جس میں کئی قول نہ ہوں ۔ الحق منها ويترك ما هو باطل پس وہ حق کو اختیار کرے گا اور باطل اور گمراہی کو وضلال۔ وأما المهدى فبما روى أنه چھوڑ دے گا اور مہدی کے نام کی وجہ جیسا کہ لا يأخذ العلم من العلماء ، ويُهدى من روایت کیا گیا ہے یہ ہے کہ وہ علم کو علماء سے لدن ربه كما كان سُنّة الله بنبيه نہیں لے گا اور خدا تعالیٰ کے پاس سے ہدایت محمد خير الأنبياء ، فإنه هُدى پائے گا جیسا کہ اللہ جل شانہ نے اپنے نبی وعلم من حضرة الكبرياء ، وما محمد صلى اللہ علیہ وسلم کو اسی طریق سے ہدایت دی۔ كان له معلم آخر من غير الله ذى اس نے محض خدا سے علم اور ہدایت کو پایا۔ اور العزة والعلاء۔ وأما المسيح فيما مسیح کے نام کی وجہ جیسا کہ روایت کی گئی ہے روى أنه لا يستعمل * للدین یہ ہے کہ وہ دین کی اشاعت کے لئے تلوار المراد مـن لـفــظ المسيح كما جاء في مسیح کے لفظ سے مراد احادیث کے رو سے دو مسیح الحديث الصحيح مسيحان۔ مسیح قاسط خارج ہیں۔ ایک مسیح ظالم آخری زمانہ میں آنے والا اور ایک في آخر الزمان۔ و مسیح مقسط فی ذالک مسیح عادل اسی زمانہ میں آنے والا۔ پس وہ شخص جو ردی الاوان۔ فالذي يرجى امره بالاسباب الردية - طریقوں سے کام چلاتا اور زمین کی ہر ایک نا پا کی کو الارضية ويمسح كل عذرة الارض بالحيل ذلیل حیلوں کے ساتھ چھوتا اور طرح طرح کی تحریف دست زده اقوال متعدده خواهند بود - لا جرم اوحق را از میانه اختیار و باطل وضلال را ترک بکند و بر حسب روایت مهدی بسبب آن است که علم را از علماء نگیر دبل بلا توسط احدی از خدا ہدایت یا بد همچنانکہ نبی خودمحمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم ) را ہدایت فرمود و اواز خدا مشرف به الهام و مکالمه تعلیم داده شود و وجه اهمیت برطبق روایت آنکه او در اشاعت امر دین از قرار احادیث لفظ مسیح بر دو تن اطلاق یافت مسیح بیدادگر که در آخر زمان پیدا شود و دیگر مسیحی دادگر کہ ہمدراں زماں ظهور فرماید - خلاصه آنکه از طریقہ ہائے برکار بگیر دو ہر گونہ ناپاکی و گندگی زمین را با حیلہ ہائے فرومایہ دست کند و