نجم الہدیٰ — Page 74
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۷۴ نجم الهدى ويتركـون ســراجًا وهَّاجًا ۔ ولا تنفع اور چراغ روشن کو چھوڑتے جاتے ہیں ۔سوان المباحثة الخالية عن الخوارق عند آفتوں کے وقت میں صرف مباحثہ جو خوارق هذه الآفات، فإن الدنيا صارت لهم سے خالی ہو کچھ فائدہ نہیں دیتا کیونکہ ایسے لوگوں منتهى المآرب وملأ الفساد فی کا اصل مقصود دنیا ہے اور نیتوں میں فساد بھرا ہوا النيات۔ فحينئذ اشتدت الحاجة إلى ہے اور اس وقت ایمان کے تازہ کرنے کے لئے حديد الإيمان بالآيات۔ وطالما نشانوں کی حاجت ہے اور بہت مدت تک أيقظهم الـعـالـمون فتنا عسوا عالموں نے ان کو جگایا پس وہ بتكلف سوئے وجذبهم الواعظون فتقاعسوا رہے اور وعظ کرنے والوں نے ان کو اپنی وما نفعتهم البراهين العقلية طرف کھینچا پس وہ پیچھے ہٹ گئے اور ان کو نہ ولا النصوص النقلية۔ وزادوا براہین عقلیہ نے نفع دیا اور نہ نصوص نقلیہ نے طغيانا واعتسافا، وتركوا عدلا اور تجاوز اور تعصب میں بڑھ گئے اور عدل اور ۱۴ وانصــافــا۔ فالسرّ فيه أن القلوب انصاف کو چھوڑ دیا ۔ اور اس میں بھید یہ ہے کہ قد عمت والعقول قد كدرت، دل اندھے ہو گئے اور عقلیں مکدر ہو گئیں ۔ بر چراغے روشن می کنند - در هنگام چنیں آفات مباحثاتی کہ از خوارق عادات ونشا نہائے آسمانی مجرد باشد سودے نمی بخشد - چه اصل غرض ہمچو مردم دنیائی دنی و فساد در دل انها مخفی است لہذا امروز برائے تجدید ایمان احتیاج به نشانہائی آسمانی است - علماء تا زمانی دراز در پے بیدار کردن انها بودند ولی از خواب بر نیامدند و واعظان بسوئی خودشاں کشیدند ولے پس نشستند ۔ براہین عقلیہ بانہا سو دے نہ بخشید و نصوص نقلیه پنبه غفلت از گوش انها برون نه کشید بل بر تعصب و اصرار وضد و انکار انها بیلزود بسبب این که