منن الرحمٰن — Page 244
روحانی خزائن جلد ۹ ١٠٠ يخزى الكاذبين۔ جو جھوٹوں کو ذلیل کرتا ہے۔ ۲۴۴ والأن نكشف عليكم سرفروق الكلمات لعل الله يهديكم الى طرق | اور اب ہم تم پر کلموں کے فرقوں کا بھید کھولتے ہیں تا شاید خدا تعالی تمہیں راست روی اور ثابت قدمی الصواب والثبات۔ او تكونون من المتفكرين۔ فاعلموا ان فروق الكلمات تتبع کی راہ دکھاوے یا تم سوچنے والے بن جاؤ ۔ پس اب جان لو کہ کلموں کے فرق ان فرقوں کے تابع ہیں جو کائنات فروقا توجد في الكائنات۔ وكذالك قضى احسن الخالقين۔ واما الفروق | میں پائے جاتے ہیں اور اسی طرح احسن الخالقین نے ارادہ فرمایا ہے۔ مگر وہ فرق جو کائنات کی پیدائش میں التي توجد في خلقة الكائنات۔ وتتراى فى صحف الفطرة كالبديهيات | پائے جاتے ہیں اور فطرت کے صحیفوں میں بدیہیات کی طرح نظر آتے ہیں پس ہم تیرے پر ان کا ایک نمونہ فنکشف علیک نموذجًا منها في خلقة الانسان لعلك تفهم الحقيقة كذوى | انسان کی پیدائش کے بارے میں کھولتے ہیں تا تو اس کو اہل عرفان کی طرح سمجھ جائے یا تو طالبوں میں سے ہے ہو العرفان او تكون من الطالبين۔ فانظر ان الانسان اذا قُلّب في مراتب الخلقة۔ جاوے پس تو دیکھ کہ جب انسان پیدائش کے مراتب میں پھیرا گیا اور حیز فعل سے قوت کی طرف لایا گیا اور طبعی و أخرج الى حيز الفعل من القوة۔ واعطى صورًا في المجالي الطبعية وقفا جلوہ گاہوں میں قسم قسم کی صورتیں دیا گیا اور بعض قسم ش بعض کے پیچھے آئیں اور ان میں باہم تفرقہ اور تمیز بعضها بعضا بالتمايز والتفرقة۔ فجمعت ههنا مدارج تقتضى لانفسها الاسماء | ہوا پس اس جگہ کئی مدارج پیدا ہوئے جو اپنے لئے ناموں کو چاہتے تھے پس عربی نے ان کو ان کے نام عطا کئے فاعطتها العربية و اكملت العطاء۔ كالاسخياء المتموّلين۔ وتفصيله ان الله اذا اور اپنے عطیہ کو کامل کیا جیسے سخی اور مالدار لوگوں کا کام ہوتا ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ جب خدا تعالیٰ نے اراد خلق الانسان۔ فبدء خلقه من سلالة طين مطهر من الادران فلذلك انسان کو پیدا کرنا چاہا تو اس کو اس مٹی سے پیدا کیا جو زمین کے تمام قومی کا عطر تھا اور میلوں سے پاک تھا