منن الرحمٰن — Page 236
روحانی خزائن جلد ۹ ۲۳۶ وهيل عليها الزوايد كهيل التراب واخفيت كالميتين۔ بل دُفنت كالموءود ۔ اور اپنے ہم عمروں سے الگ کئے گئے اور ان پر زوائد ڈالے گئے جیسا کہ مٹی ڈالی جاتی ہے اور مردوں کی طرح وہ چھپائے گئے بلکہ وہ زندہ فما مادها احد كالودود۔ ثم رُدّ عليها عهد تذكار الوطن۔ والحنين الى العطن۔ در گور انسان کی طرح دفن کئے گئے پس کسی نے دوست کی طرح ان کو کھانا نہ کھلایا پھر ان پر وطن یاد کرنے کا زمانہ رد کیا گیا اور وطن کی محبت فاستعدت لتقويض خيام الغيبة واسرجت جواد الاوبة۔ بعد ما كانت كالامعة پیدا ہوگئی پس وہ غربت کے خیموں کو اکھاڑنے کے لئے کھڑے ہو گئے اور بازگشت کے گھوڑوں پر زمینیں کھینچ لیں بعد اس کے کہ وہ ایک وكانت كرفاق مستعدين۔ غير انها كانت محتاجة الى رجل يؤمها في المسير ۔ ہر جائی آدمی کی طرح تھے اور ہم سفر یاروں کی طرح مستعد ہو گئے مگر صرف اتنی بات تھی کہ وہ ایسے شخص کے محتاج تھے جو راہ میں ان کا پیشوا و ما كان سبيل من دون استصحاب الخفير فاتيناها واخذناها كاخذ الوارث ہو اور بجز رہبر کے اور کوئی سبیل نہیں تھا پس ہم ان کے پاس پہنچ گئے اور ہم نے انہیں یوں لے لیا جیسا کہ کوئی اپنی وراثت کا مال لے لیتا ہے متاع الميراث وبعثناها من الاجداث بعد ما سمع نعيها من الزمن النثاث۔ فهى اور ہم نے انہیں قبروں میں سے اٹھایا بعد اس کے جو خبر دینے والے زمانہ نے ان کی موت کی خبر دی۔ پس ایک زمانہ کے بعد انہوں نے اپنا بعد امد رأت كناسها و وافت اناسها۔ ونقلت الى قصرها۔ بعد ما حصلها گھر دیکھا اور اپنے لوگوں کو ملے اور اپنے محل کی طرف آئے بعد اس کے جو تختیوں نے انہیں اپنی قید میں کر دیا تھا پس گویا وہ اس دوست کی الشدائد تحت أسرها۔ وكانها كانت كالف يُفقد۔ ويسترجع له بعد مناحة تعقد طرح تھے جو مفقود الخبر ہو جائے اور ماتم داری کی مجلس کے بعد اس پرانا للہ کہا جائے سو ہم نے انہیں مردے کی لاش کی طرح نکالا یا اس غلام کی فاخرجناها كنعش الميت او الغلام الأبق من البيت او كطيب الاعراق۔ اللاحق طرح پکڑا جو گھر سے بھاگ گیا ہو یا اس شریف نجیب کی طرح ان کو واپس لیا جو بدکاروں سے جاملا ہو یا اس صاحب نسب کی طرح ہم نے بالفساق او النسيب المهجور من الاقارب او الابن الغائب الهارب۔ او اطفال ان کو لے لیا جو اپنے عزیزوں سے دور پڑ گیا ہو یا اس بیٹے کی طرح جو گم ہو گیا ہو اور بھاگ گیا ہو یا ان بچوں کی طرح جو ڈوب گئے ہوں سو منغمسين۔ فمنها ما لم ير انثلام حبّة في زمن فُرقةٍ متطاولة وازمنة بعيدة مخوفة بعض ان میں سے ایسے ہیں جنہوں نے جدائی کے زمانہ میں ایک دانہ کا نقصان نہ اٹھایا اور صحت سلامت کے ساتھ اپنے وطن میں لوٹ آئے ۹۲