منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 235 of 581

منن الرحمٰن — Page 235

۲۳۵ روحانی خزائن جلد ۹ منن الرح و ما ابدء صبيانها۔ ولكن الظالمين يخدعون الجاهلين۔ اضاعت نسبًا متماثلة حالت کچھ اچھی نہیں ہوگئی اور ان کے بچوں نے بعد گر جانے کے پھر دانت نہیں نکالے مگر ظالم لوگ جاہلوں کو دھوکہ دیتے ہیں بلکہ ان واقدامًا متشابهة ۔ فصارت كاناس متفرقة الاراء او اوباش مختلفة الاهواء متغائرين زبانوں نے نسب متماثلہ کوضائع کردیا اور ایساہی اقدام متشابہ کبھی پس وہ زبانی ایسی ہو گئیں جیسا کہ مختلف رایوں کے لوگ ہوتے ہیں غير متحدين۔ فكان بعضها على رباوة متخصرًا بهراوة وبعضها في وهاد ساقطا یا جیسے او باش جو متفرق آرزوئیں رکھتے ہیں جن کی ایک دوسرے کے مخالف خواہش ہوتی ہے پس گویا بعض ان کے ایک ٹیلے پر ہیں كجماد و بعضها فقدت اساریر وجه التسمية۔ كانه اغمى عليها او اخذتها مرض ایک سوٹے کے ساتھ اپنی تہیگاہ کوسہارے دیئے ہوئے اور بعض گڑھے میں پڑے ہوئے جیسے بے جان اور بعض وجہ تسمیہ کے نشانوں کو السكتة او كانت من المحقوين وبعضها بدا كريه الشكل كثير الاختلال كانه کھو بیٹھے ہیں گویا ان کوششی پڑی ہے یا سکتہ کی مرض ہوگئی یا پیٹ کی درد نے پکڑا اور بعض بری شکل کے ساتھ ظاہر ہوئے اور صورت بگڑ گئی ابدی کالاطفال حتى بذء تها اعين الناظرين۔ والبعض لفع وجهه برداء ونگر گویا ان کو بچوں کی طرح چیچک نکل آئی یہاں تک کہ دیکھنے والوں نے ان سے کراہت کی ۔ اور بعض نے چادر کے ساتھ اپنا منہ لپیٹ لیا شخصه لحياء۔ والبعض الأخر صبغ الاطمار ودلّس و ارى كانه تطلّس۔ ومنها الفاظ اور اپنی ہیئت کو مارے حیا کے بدلا لیا اور بعض نے اپنے کپڑے رنگین کر ڈالے اور تدلیس کی اور ظاہر کیا کہ گویا اس نے طیلسان پہنا ہے بقيت على صورها الاصلية و ما غيّر وجهها حرّ هواجر الغربة۔ وما زلزل اقدامها اور بعض ایسے ہیں جو اپنی اصلی صورتوں پر باقی رہی اور پردیس کی دھوپ اور دو پہر کی گرمی نے ان کے چہروں کو متغیر نہیں کیا اور تفرقہ کی اعصار التفرقة۔ بل بقى لها نشر تنم نفحاته و ترشد الى روض الحق فوحاته وتُعرف | سخت ہوا نے ان کے قدموں کو جنبش نہیں دی بلکہ ان کی ایک خوشبو باقی رہ گئی جس کی لہریں پوشیدہ بھید کو ظاہر کر رہی ہیں اور جن کا مہکنا بتارج عُرفها۔ ومناعت غرفها۔ وتصبى القلوب كجميل خدين۔ بيد انها اخرجت | حق کے باغ کی خبر دے رہا ہے اور اپنی خوشبو کے مسکنے سے پہچانی جاتی ہیں۔ اور اپنی کھڑکیوں کی بلندی سے دیکھی جاتی ہیں اور خوبصورت من المنازل المقرّرة۔ وبعدت من الاوطان الموروثية۔ و بوعدت من الاتراب انسان کی طرح دل کو کھینچی ہیں ہاں اتنا ہے کہ وہ اپنے منازل مقررہ سے نکالے گئے اور اپنے موروثی وطنوں سے دور کئے گئے