منن الرحمٰن — Page 232
روحانی خزائن جلد ۹ ۲۳۲ منن ۸۸) مغبوطة۔ وعمارات مرتفعة ومجالس منعقدة مزينة۔ ثم انتشرت عقود الزحام من | اور آزاد تھے اور عمدہ عمدہ گھوڑے اس کے طویلہ میں تھے اور قابل رشک حشمت اور دولت تھی اور اونچی عمارتیں اور الفساد۔ فسافروا واخذوا ما راج من الزاد واحتمل كلّ بحسب الاستعداد | خوب بھی ہوئی مجلسیں تھیں پھر وہ تمام مجلسیں فساد کی وجہ سے اٹھ گئیں پس انہوں نے سفر کیا اور جو کچھ تو شہ ملا وہ ہمراہ لے وركبوا متن مطايا التفرقة والتضاد۔ وبدلو الصور بترك السداد حتى جعلوا | لیا اور ہر یک نے اپنی حسب استعداد تو شہ اٹھا لیا اور تفرقہ اور اختلاف کی سواریوں پر سوار ہو گئے اور بوجہ ترک سداد العذق جريمة۔ واللعل وثيمة والوليمة وظيمة والحسنة جريمة والضليع حمارًا اپنی صورتوں کو بدل ڈالا یہاں تک کہ کھجور کے درخت کو گٹھلی بنادیا او لعل کو پتھر بنا دیا اور شادی کے کھانے کو ماتم کا کھانا والروضة مقفارًا وغادروا بيت الفصاحة انقى من الراحة وابعد من التلذذ والراحة | کر دیا اور نیکی کو بدی بنادیا اور عمدہ گھوڑے کو گدھا کر دیا اور باغ کو بجز زمین کر دیا اور فصاحت کے گھر کو ہتھیلی کی طرح و ما بقيت حدائقها ولا ركيتها ولا مروجها ولا نضرتها و ما برح يمطر عليها مطر خالی کر دیا اور لذت اور راحت سے دور پھینک دیا ان کے باغ باقی نہ رہے اور نہ ان کا کنواں اور ان کے سبزہ زار اور نہ الشدائد وتتلقاها يد النوائب بالحصائد حتى رمى متاعها بالكسا دو بدل صلاحها ان کی تازگی اور سختیوں کا مینہ زبانوں پر برسنے لگا اور حوادث نے ان کو تلف کر دیا یہاں تک کہ نا رواجی سے ان کے مال بالفساد فاصبحت دارها كالمنهوبين۔ كان اللص ابلطها او الغريم قعطها وكسح | کی تباہی ہوگئی اور اس کی صلاحیت فساد کے ساتھ بدل گئی پس ان گھروں کا ایسا حال ہو گیا کہ گویا چور نے ان کو لوٹ لیا بيتها وخلی سفطها فصارت كالمعترين وانت سمعت ان العربيّة نزلت في | اور کچھ بھی نہ چھوڑا یا قرض خواہ نے اس کو سخت مواخذہ کیا اور ان کے گھر کو خالی کر دیا اور ان کی بستی میں کچھ بھی نہ چھوڑا بدو الفطرة و جاءت من حضرة الاحدية۔ ثم اذا تجرم ذلك القرن فطرى پس وہ محتاجوں کی طرح ہو گئے اور تو سن چکا ہے کہ عربی زبان ابتدائے زمان میں نازل ہوئی ہے پھر جب وہ زمانہ گذر على اذيالها الدرن۔ فالعبرية وغيرها كوسخ العربية۔ وفضلة هذه المائدة گیا تو اس کے دامنوں پر کچھ میل چڑھ گئی پس عبری اور دوسری زبانیں عربی کی میل ہیں اور اسی مائدہ کا فضلہ ہیں