منن الرحمٰن — Page 217
۲۱۷ منن روحانی خزائن جلد ۹ عند المحققين و انها وقعت لها كالظل او كالعصفور عند البازي المطل فاسمع (۳) غیر کی ماں ٹھہرایا ہے۔ اور وہ زبانیں عربی کے لئے سایہ کی طرح واقع ہوئی ہیں یا باز صید گیر کے آگے چڑیا کی طرح پس تو بعض اياتها وكن من المنصفين فمنها ان التحقيق العميق والنظر الدقيق يُلجئنا انصاف سے عربی کے بعض نشان سن ۔ پس ان کمالات میں سے ایک یہ ہے کہ تحقیق عمیق اور نظر دقیق کے بعد مشاہدہ اور بعد المشاهدات و رؤية البينات الى ان نقرّ بانّ لغت العرب اوسع اللغات رؤیت بینات کے ہمیں اس اقرار کے لئے مجبور کرتی ہے کہ لغت عرب تمام لغتوں سے وسیع تر ہے اور وہ مدارج میں سب وارفعها في الدرجات و اعظمها في البركات و ابرقها بالمعارف والنكات۔ سے بلند اور برکات میں سب سے بزرگ تر اور معارف اور نکات میں سب سے زیادہ چمکنے والے اور مفردات کے نظام میں واتمها فى نظام المفردات وابلغها فى ترصيف المركبات وادلها على اللطائف سب سے زیادہ کامل اور مرکبات کے درجہ بدرجہ رکھنے میں سب سے زیادہ محل مناسب تک پہنچے ہوئے اور لطائف اور اشارات والاشارات۔ واكملها في جميع الصفات من الله رب العالمين۔ وتوجد علوم پر سب سے زیادہ دلالت کرنے والے اور سب صفتوں میں خدا تعالیٰ کی طرف سے سب سے زیادہ کامل اور اس کے اسماء کی كثيرة في لف اسماء ها۔ وتلمع لطائف فى تراكيبها ۔ وطرق ادائها۔ وسنذكرها بناوٹ میں بہت سے علوم پائے جاتے ہیں اور اس کی ترکیبوں اور ادا کے طریقوں میں لطائف چمک رہے ہیں اور ہم عنقریب في مقاماتها لكشف غطاءها۔ ونبيّن علوم مفرداتها و فنون مركباتها لقوم ان کا ذکر حقیقت نمائی کے لئے اپنے مقام پر کریں گے اور اس کے مفردات کے علوم اور مرکبات کے فنون طالب ہدایت لوگوں مسترشدين والأن نثبت كمال نظام المفردات۔ فانها اول علامة لغة هي أم اللغات کے لئے بیان کریں گے اور اب ہم مفردات کے نظام کا کمال ثابت کرتے ہیں کیونکہ وہ پہلی علامت اس زبان کی ہے جس کو و وحى من حكيم قوى متين۔ فانا نرى ان فطرة الانسان۔ قد اقتضت من اول الأوان ام الالسنہ کہنا چاہئے اور جس کو خدا تعالیٰ کی وحی ماننا چاہئے۔ کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ انسانی پیدائش نے پہلے ہی سے یہ تقاضا کیا ان يعطى لها مفردات فيها كمال البيان كما هي كاملة من احسن الخالقين ہے کہ اس کو وہ مفردات دیئے جائیں جن میں کمال درجہ کا بیان ہو جیسا کہ وہ فطرت خدا تعالیٰ کی طرف سے کامل ہے