منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 218 of 581

منن الرحمٰن — Page 218

۲۱۸ منن الرح روحانی خزائن جلد ۹ و نرى ان الفطرة الانسانية والجبلة البشرية قد كملت بقوى مختلفة اور ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ فطرت انسانی اور جبلت بشری مختلف قوتوں کے ساتھ کامل کی گئی ہے اور ایسا ہی قسما وتصورات متنوعة۔ وارادات متفننة۔ وحالات متفرقة وخيالات متغائرة ۔ قسم کے تصورات کے ساتھ اور قسما قسم کے ارادات کے ساتھ اور حالات متفرقہ اور خیالات متغائرہ اور واخلاق متلوّنة۔ وجذبات متضادة ومحاورات موضوعة للأباء والبنين۔ اخلاق متلونہ اور جذبات متضادہ کے ساتھ اس کا کمال ہوا ہے اور ایسا ہی وہ محاورات جو باپوں اور بیٹوں اور والاعداء والمحبين۔ والاكابر والصاغرين۔ ثم انضمت بها افعال تصدر دشمنوں اور دوستوں اور چھوٹے اور بڑوں میں ہوتے ہیں ۔ تمہ کمالات خلقت انسانی ہیں پھر ان کے ساتھ وہ من جوارح الانسان كالايدى والارجل والاعين والأذان۔ وكذلك كلما افعال بھی ہیں جو انسان کے ہاتھ پیر سے صادر ہوتے ہیں جیسا کہ ہاتھ پیر اور آنکھ اور کان سے اور اسی طرح يطلب بوسيلة هذه الاعضاء من علوم الارض والسماء و ما يتعلق بها | وہ تمام چیزیں جو ان اعضاء کے ذریعہ سے طلب کی جاتی ہیں جیسا کہ علوم ارضی اور علوم سماوی اور جو ان کے كالخادمين۔ فلما خلق الله الانسان بهذه القواى والاستعدادات۔ والافعال متعلق ہیں پس جبکہ خدا تعالیٰ نے انسان کو ان قوتوں اور استعدادوں اور صناعتوں کے ساتھ پیدا کیا اور ان والصناعات والمقاصد والنيّات۔ اقتضت رحمته ان يكمل فطرته بعطاء مقاصد اور نیتوں کے ساتھ اس کو بنایا تو اس کی رحمت نے تقاضا کیا کہ انسانی فطرت کو نطق کے ساتھ مشرف کر نطق يساوى الحاجات ويمده فى جميع الضرورات والمهمات ولا يتركه | کے حاجات پیش آمدہ کے ساتھ برابر اور ہموزن کر دے اور تمام مہموں اور ضرورتوں میں اس کی مدد کرے كالناقصين۔ وكان تمشية هذه الارادات موقوفا على لغت هي كامل النظام اور اس کو نا قصوں کی طرح نہ چھوڑے اور ان ارادوں کا پورا ہونا ایسی زبان پر موقوف تھا جو مفردات کے في المفردات ليساوى ضمائر الانسان و جميع الخيالات و يعطى نظام میں کامل ہو تا کہ وہ انسان کے ضمیروں اور اس کے تمام خیالات کے ساتھ برابر اترے