منن الرحمٰن — Page 204
روحانی خزائن جلد ۹ ۲۰۴ منن الرح كما يقتضى وقت الانشاء۔ ليتحقق كل صفة من صفاته الغراء۔ وليعرف | ہی چاہتی ہے جیسا کہ پیدا کرنے کے وقت کو چاہتی ہے تا کہ اس کی تمام صفتیں ثابت ہو جائیں اور تا کہ الناس تفرد ذاته ولا يعتقدوا بنقص كمالاته كالمشركين وليبرق توحيده لوگ اس کی یکتائی کوسمجھ لیں اور یہ عقیدہ نہ رکھیں کہ اس کے کمالات میں کچھ نقص ہے اور تا کہ اس کی توحید ويتجلى تمجيده ويعرف دينا الله بالدائرة الابدية۔ والسنن القديمة جسکے اور اس کی بزرگی جلوہ گر ہو اور دین الہی ابدی دائرہ کے ساتھ پہچانا جائے اور سنن قدیمہ کے ساتھ المستمرة ۔ و يبطل كفارة الكفرة الفجرة۔ و يمحو طريق الشرك اس کا علم ہو اور عیسائیوں کے کفارہ کا بطلان ثابت ہوا اور شرک اور بدعت کے طریقے مٹ جائیں ۔ اور والبدعة۔ و ليستبين سبيل المجرمين فهذا امر اقتضته ذاته لتعرف به کھل جائے کہ مجرموں کی یہ راہ ہے پس یہ وہ امر ہے جس کو خدا تعالیٰ کی ذات نے چاہا تا اس کے ساتھ صفاته ولينقطع دابر المفترين۔ فقد يأتي وقت على هذه النشأة لا يبقى | اس کی صفات پہچانیں اور تا مفتریوں کا پیچھا کاٹا جائے پس اس عالم پر کبھی وہ وقت آ جاتا ہے کہ بجز وجود الا وجود الحضرة۔ ويحفش السيل على كل تلعة الخلقة۔ وتدرس | خدا تعالیٰ کے ایک فرد بھی باقی نہیں رہتا ۔ اور فنا کا سیلاب ہر یک پیدائش کی اونچی اور نیچی زمین پر چڑھ اطلال الكينونة ولا ينفع خبط احدا من الخابطين۔ ثم ياتي وقت تبدو سلسلة | جاتا ہے اور ہستی کے نشان معدوم ہو جاتے ہیں اور کسی کو ہاتھ پیر مارنا نفع نہیں دیتا پھر ایک دوسرا وقت المخلوقات۔ فهذا ان اثران متعاقبان من رب الكائنات لئلا يلزم تعطل آتا ہے کہ مخلوقات کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے پس یہ دونوں نشان خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک دوسرے کے الصفات فاذا ثبت هذا الدور فى صفات الرحمن وثبت الافناء والانشاء من پیچھے چلتے ہیں تا کہ تعطل صفات لازم نہ آوے پس جبکہ یہ دور خدا تعالیٰ کی صفات میں ثابت ہوا اور پیدا سنن المنان۔ من قديم الزمان فقد بطل منه راى قدم نوع الانسان۔ وكيف کرنا اور مارنا خدا تعالیٰ کی قدیم عادتیں ثابت ہوئیں پس اس سے نوع انسان کی قدامت کا مسئلہ باطل ہو گیا