منن الرحمٰن — Page 194
روحانی خزائن جلد ۹ ۱۹۴ منن الرح شيء صــدر مــن البديع الكبير و اكمل الله ۔ جميع اعضائها۔ وما غادر میں پائی جاتی ہیں جو اس بزرگ بے مثل پیدا کنندہ سے صادر ہوئے ہیں اور خدا تعالیٰ نے اس کے تمام اعضا کو کامل شيئًا من حسنها و بهائها فلا جرم تجدها كاملة في البيان۔ محيطة على کیا ہے اور اس کے حسن اور خوبی سے کوئی چیز اٹھا نہیں رکھی ۔ پس اسی وجہ سے تو اس کو بیان میں کامل پائے گا اور اغراض نوع الانسان۔ فما من عمل يبدو الى انقراض الزمان۔ و لا من دیکھے گا کہ وہ انسان کی تمام غرضوں پر محیط ہے پس ایسا کوئی بھی عمل ان عملوں میں سے نہیں کہ جو زمانہ کے اخیر تک صفة من صفات الله الديان۔ وما من عقيدة من عقايد البريّة الّا ولها لفظ ظاہر ہوں اور نہ ایسی کوئی صفت خدا تعالیٰ میں پائی جاتی ہے اور نہ کوئی ایسا عقیدہ لوگوں کے عقائد میں سے ہے جس کے مفرد في العربية۔ فاختبر ان كنت من المرتابين۔ وان كنت تقوم للخبرة لئے عربی میں لفظ مفرد موضوع نہ ہو پس تو آزما لے اگر تجھے شک ہے اور اگر تو آزمائش کے لئے اٹھے جیسا کہ حق اور كطالب الحق والحقيقة ۔ فو الله ما تجد امرًا من امور صحيفة الفطرة۔ حقیقت کے طالب اٹھتے ہیں تو بخدا صحیفہ فطرت میں سے کوئی ایسا امر تو نہیں دیکھے گا اور نہ کوئی ایسا بھید قانون قدرت ولا سرا من مكتوبات قانون القدرة الا و تجد بحذائه لفظا مفردا في کے پوشیدہ بھیدوں میں سے دیکھے گا۔ جس کے مقابل پر کوئی لفظ مفرد اس زبان میں نہ ہو پس ایک باریک نظر هذه اللهجة فدقق النظر هل تجد قولى كالمتصلفين۔ كلا بل ان العربية دیکھ کیا تو لاف زن لوگوں کی طرح میری بات کو پاتا ہے۔ ایسا ہر گز نہیں بلکہ حق بات یہ ہے کہ زبان عربی ایک دائرہ احاطت جميع اغراضنا كالدائرة۔ وتجدها وصحيفة الفطرة كالمرايا کی طرح ہماری تمام اغراض پر محیط ہے اور تو زبان عربی اور صحیفہ فطرت کو ان دو آئینوں کی طرح پائے گا جو ایک المتقابلة۔ وما تجد من اخلاق و افعال و عقائد و اعمال و دعوات | دوسرے کے مقابل ہوں اور تو ایسا کوئی خلق نہیں پائے گا اور نہ کوئی ایسا عقیدہ اور نہ کوئی ایسی دعائیں اور نہ ایسی و عبادات وجذبات وشهوات الا وتجد فيها بحذائها مفردات و لا تجد عبادتیں اور نہ ایسے جذبات اور نہ ایسی شہوات جن کے مقابل پر زبان عربی میں مفردات نہ پائے جائیں اور ۵۰