منن الرحمٰن — Page 192
روحانی خزائن جلد ۹ ۱۹۲ منن الرحم ۳۸ و يكشف على الطالب اسرار المعاد۔ ويُربّى الحكماء كما يربى اور طالب پر معاد کے بھید کھولتا ہے اور حکیموں کی پرورش ایسا کرتا ہے جیسا کہ بے وقوفوں کی پرورش کرتا السفهاء۔ ويعـلـم العقلاء كما يعلم الجهلاء۔ وفيه بلاغ لكل مرتبة ہے اور عقلمندوں کو اسی طرح سکھلاتا ہے جیسا کہ جاہلوں کو اور اس میں ہر یک سمجھ کے مرتبہ کے لئے طریق الفهم۔ و تسلية لكل ارباب الدهاء والوهم وساوى جميع انواع تبلیغ موجود ہے اور ہر یک دانش اور وہم کے لئے تسلی کا راہ ہے اور ادراک کی تمام قسموں ۔ سے وہ برابر الادراك من اهل الارض الى اهل الافلاك۔ وانه احاط دوائر فهم ہے ۔ گو کتنے قسم زمین سے آسمان تک ہوں اور وہ انسانی فہم کے تمام دائرہ پر محیط ہے اور وہ حق اور برہان کا الانسان مع التزام الحق واقامة البرهان۔ و آنه نور تام مبين۔ و اما اللغة التزام اپنے ساتھ رکھتا ہے اور وہ پورا پورا نو ر اور کھلی کھلی روشنی ۔ ہے ۔ رہی عربی زبان سو اس کے چلنے کا العربية فحسبانها انها تجرى تحت مقاصد القرآن۔ وتتم بمفرداته | طریق یہ ہے کہ قرآن کے مقاصد کے نیچے چلتی ہے اور اپنے مفردات کے ساتھ دین کے تمام دائروں کو جميع دوائر دین الرحمان و تخدم سائر انواع التعليم والتلقين۔ وانها پورا کرتی ہے اور تعلیم اور تلقین کے تمام قسموں کی خدمت کرتی ہے اور یہ بولی قدرت ربانی کی عظیم الشان من اعظم مجالى القدرة الربانية۔ وخصّها الله بنظام فطرى من جميع جلوہ گا ہوں میں سے ہے اور خدا تعالیٰ نے اس کو تمام زبانوں میں سے نظام فطری کے ساتھ خاص کیا ہے الالسنة۔ واودعها محاسن الصنعة الالهية۔ فاحاطت جميع لطائف اور اس میں طرح طرح کی صنعت الہیہ کے محاسن رکھے ہیں پس یہ بولی بیان کے تمام لطائف پر محیط ہے اور البيان ۔ و ابدى الجمال كأحسن اشياء صدرت من الرحمان و هذا اپنے جمال کو ایسے طور سے ظاہر کیا ہے جو ان تمام چیزوں سے بہتر ہے جو خدا تعالیٰ سے صادر ہوئی ہیں اور هو الدليل على انها ليست من الانسان و فيها صبغة حكمية من الله یہی دلیل اس بات پر ہے کہ یہ بولی انسان کی طرف سے نہیں اور اس میں خدا تعالی کی طرف سے ایک پر حکمت