منن الرحمٰن — Page 164
روحانی خزائن جلد ؟ ۱۶۴ منن الرحمن و اراعی شئون صدوق ۔امین و ما هذا الا فضل ربی انه ارانی اور صدوق امین کے کاموں کی حفاظت کروں اور یہ خاص فضل الہی ہے اسی نے مجھ کو صادقوں کی راہیں سبـل الـصـادقـيـن۔ و عـلـمـنـی فاحسن تعلیمی و فهمنی فاکمل تفهیمی دکھلائیں۔ اور اس نے مجھ کو سکھلایا اور اچھا سکھلایا اور سمجھایا اور کامل سمجھایا اور وعصمني من طرق الخاطئين و اوحى الى ان الدين هو الاسلام و ان خطا کی راہوں سے مجھے بچا لیا۔ اور مجھے الہام کیا کہ دین اللہ اسلام ہی ہے اور الرسول هو المصطفى السيد الامام رسول أمى امين۔ فكما ان ربنا أحد سچا رسول مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سردار امام ہے جو رسول اُمی امین ہے۔ پس جیسا کہ عبادت صرف خدا کے يستحق العبادة وحده فکذالک رسولنا المطاع واحد لا نبی بعده ولاشریک لئے مسلم ہے اور وہ وحدہ لاشریک ہے اسی طرح ہمارا رسول اس بات میں واحد ہے کہ اس کی پیروی کی جاوے اور اس بات میں واحد ہے معه وانه خاتم النبيين فاهتديت بهداه و رأیت الحق بسناه و رفعتنی کہ وہ خاتم الانبیاء ہے۔ پس میں نے اس کی ہدایت سے ہدایت پائی اور اس کی روشنی سے میں نے حق کو دیکھا اور اس کے دونوں یداه و ربانی ربـی کـمـا يـربـي عباده المجذوبین و هدانی و ادرانی ہاتھوں نے مجھے اٹھالیا اور میرے رب نے میری ایسی پرورش کی جیسا کہ وہ ا لوگوں کی پرورش کرتا ہے جن کو اپنی طرف کھینچتا ہے اور اس نے مجھ کو ہدایت دی و ارانی ما ارانی حتی عرفت الحق بالدلائل القاطعة و وجدت الحقيقة اور علم بخشا اور دکھلایا جو دکھلایا یہاں تک کہ میں نے دلائل قاطعہ کے ساتھ حق کو پہچان لیا اور روشن براہین کے بالبــراهيــن الـســاطـعـة و وصـلـت الـى حـق اليقين۔ فاخذني الاسف على ساتھ حقیقت کو پا لیا اور میں حق الیقین تک پہنچ گیا۔ تب مجھے ان دلوں پر سخت افسوس بقیہ حاشیہ : اہل علم ہیں اب دیکھو کہ کس قدر تحقیق اللہ کی طرف توجہ دلائی ہے کہ اس کو خداشناسی کا مدار ٹھہرادیا ہے کیا کوئی ایسی آیت انجیل میں بھی موجود ہے؟ میں دعوی سے کہتا ہوں کہ ہرگز نہیں پس جائے شرم ہے 4