معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 542 of 581

معیارالمذاہب — Page 542

بیویوں سے سلوک اور معاشرت کے معاملات میں بھی نمونہ قائم کیا ۳۹۳ حضرت سودہ نے اپنی باری حضرت عائشہ کو بخشنے کی درخواست کی تو آپؐ نے قبول فرمائی ۳۸۱ آپؐ کا تقویٰ کہ پاکدامن عورتوں سے بھی ہاتھ نہیں ملاتے تھے ۴۴۹ جانفشانی کا پسندیدہ طریق آپؐ کی زندگی میں چمک رہا ہے ۳۶۸ح آپؐ کا فرمانا کہ میرا شیطان مسلمان ہو گیا ہے ۴۷۵ آپؐ نے فرمایا کہ میری والدہ سے لیکر حوا تک کوئی عورت بدکار نہیں اور نہ کوئی مرد بدکار ہے ۴۸۰ح پیشگوئیاں آپؐ کی ایک پیشگوئی کا پورا ہونا ۲۹۵ آپؐ کا معجزہ کہ کسریٰ اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہو گیا ۳۸۵ آپؐ کی پیشگوئی کہ مہدی کے زمانہ میں عیسائیوں سے ایک مباحثہ ہو گا جس میں حق آل محمد کے ساتھ ہو گا ۱۲،۱۳ آپؐ کا فرمانا کہ سورۃ النصر میری وفات کی طرف اشارہ کرتی ہے ۳۶۵ مخالفت و اعتراضات ایک پادری کا جھوٹ سے لکھنا کہ آپؐ نے ایک کبوتر ہلایا ہوا تھا تالوگ سمجھیں یہ روح القدس ہے ۲۹۸ نو برس کی لڑکی سے شادی کا اعتراض ۳۸۰ اپنی بیوی سودہ کو پیرانہ سالی کی وجہ سے طلاق دینے پر تیار ہو گئے تھے کے اعتراض کا جواب ۳۸۰ غزوہ خندق میں نمازوں کے قضا کرنے پر عیسائیوں کے اعتراض کا جواب ۳۸۹ زیادہ بیویاں رکھنے پر اعتراض اور اس کا جواب ۳۹۱ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ کہنے سے گناہ دور ہو جاتے ہیں کے اعتراض کا جواب ۴۱۸ آپؐ نے تین جگہ جھوٹ بولنے کی اجازت دی ہے اس اعتراض کا جواب ۴۰۲ ایک پادری کا اعتراض کہ آپؐ کو نفس پر قابو نہ تھا اس لئے اکمل کیونکر ہو سکتے تھے ۴۴۴ آپؐ کے مقدس وجود کی نسبت فسق وفجور کی تہمت لگانا یہ افترا شیطانوں کا کام ہے ۳۸۰ ہندوستان اور پنجاب میں آپؐ کی توہین پر مبنی کتب کی اشاعت کا ذکر ۳۹۷ آتھم نے نعوذباللہ آپؐ کو دجال کے نام سے موسوم کیا ۳۰۰ آپ کی توہین پر مبنی پادری فتح مسیح کا خط اور حضورؑ کی طرف سے جواب ۳۷۶ متبنٰی کی مطلقہ سے نکاح ۳۸۸ حضرت عائشہ سے بدن وغیرہ لگانے پر اعتراض ۳۹۲ محمد احسن امروہی ،سید ۲۹۰ محمد بن عبدالباقی ، علامہ ۱۱۶ح محمد حسن لدھیانوی ، مولوی ۴۷ تین مرتبہ قسم کھائیں کہ چار نشانات کا مدعی کافر ہے تو ہزار روپیہ انعام لے لیں ۵۱ محمد حسین بٹالوی‘ مولوی ۸۵،۱۰۳ح، ۲۸۹،۴۵۲ آتھم کی پیشگوئی اور اشتہار بابت دامادمرزا احمد بیگ پر اعتراضات اور اس کے جوابات ۱۱۵ اگر عیسائیت میں قسم کھانا منع سمجھتے ہیں تو میرے اشتہارکا ردّ لکھیں ورنہ لعنۃ اللّٰہ علی الکاذبین ۱۱۵ بٹالوی تین بار کہہ دے کہ عبدالحق کی ذلت نہیں ہوئی تو پانچ سو روپیہ دے دیں گے ۳۳ حضرت عبداللہ غزنوی مرحوم کا ایک کشف محمد حسین بٹالوی کے بارہ میں جس کو حضرت قاضی ضیاء الدین نے سنا اور بیان کیا ۴۵۶ بٹالوی کی ساری علمیت مرزا صاحب کے مقابل پر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی۔عبداللہ غزنوی صاحب کا الہام ۴۵۷