معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 527 of 581

معیارالمذاہب — Page 527

معجزہ اگر مسیح احیائے موتیٰ کے معجزہ رکھتے تھے تو ایلیا کو زندہ کرکے یہودیوں کے سامنے رکھ دیتے ۳۰۷ معرفت الٰہی انسان کے وجود کی اصل غرض معرفت باری تعالیٰ ہے ۱۴۹ح کائنات کا تمام سلسلہ مختلف پیرایوں میں اسی کام پر لگا ہوا ہے کہ تا خدا تعالیٰ کو پہچاننے کا ذریعہ ہوں ۱۴۶ح جو چیزیں خدا کے ہاتھ سے پیدا ہوئیں ان کی اول علامت یہی ہے کہ وہ خدا شناسی کی راہوں کی خادم اور معرفت الٰہی کا ذریعہ ہوں ۱۴۵ح عربی زبان معرفت باری تک پہنچانے کی طاقت رکھتی ہے ۱۴۶ح خدا تعالیٰ نے اپنی صفات افعال اور ارادوں کی چہرہ نمائی کیلئے عربی زبان کو ایک متکفل خادم پیدا کیا ہے ۱۴۷ح انسانی معرفت کے تین درجے عدل، احسان اور ایتائے ذی القربیٰ ۴۴۰ مفردات قرآن کریم دس قسم کے نظام مفردات پر مشتمل ہے ۱۵۰ح عربی زبان میں مفردات کا کامل نظام اور ذخیرہ موجود ہے ۱۴۰،۱۴۱ عربی کے مفردات کے نظام سے اُمّ اللغات ٹھہراتاہے ۲۱۷ عربی کے مقابل پر مفردات متفرق نہیں بلکہ ضروری مضامین کے رنگ میں پیش کئے جائیں ۱۴۳ مکتوبات حضور کا خط بصورت اشتہار بنام آتھم محررہ ۵؍اکتوبر ۱۸۹۴ء ۹۲ آتھم کا مکتوب مطبوعہ نور افشاں ۲۱؍ستمبر۱۸۹۴ء ۹۲ ملائکہ دیکھئے فرشتے مولوی دیکھئے علماء مہدی موعود مہدی کے چار خاص نشان جن میں اس کا غیر شریک نہیں وہ یہ ہیں : (۱)علماء تکفیر کریں گے (۲) نشان خسوف کسوف (۳)نصاریٰ کے ساتھ فتنہ ہو گا (۴) یہوی طبع مسلمان دجال کے ساتھ ہونگے ۴۸،۴۹ مہدی کی علامت خسوف وکسوف کا ہونا ۲۹۲ نجات اللہ اور اس کے رسول پر ایمان اور یقین ہی نجات کا ذریعہ ہے ۴۱۸ نجات کے لئے گناہ سے سچی نفرت پیدا کرے ۴۲۱ مسیح کی سولی سے پہلے دنیا کی نجات کا ذریعہ کیا تھا؟ ۴۷۴ پلید روحوں کی نجات کیلئے خدا نے کیا بندوبست کیا ہے؟ ۴۷۵ نماز نیز دیکھئے عبادت الٰہی اسلام نے عرب میں پانچ وقت شراب کی بجائے پانچ وقت نماز مقرر کی ۳۵۲ح غزوہ خندق میں چار نمازوں کا قضا کرنا ۳۸۹ ضرورت اور بلاؤں کے وقت نماز جمع اور قصر کرنے کا حکم ۳۹۰ و۔ہ۔ی وضو ایک عیسائی پادری کا اعتراض کہ وضو کرنے سے گناہ کیونکر دور ہو سکتے ہیں ۴۲۰ وعید توبہ واستغفار سے وعید کا ٹلنا موجب ترقی اہل کمال ہوتا ہے ۱۱۶ توبہ واستغفار سے وعید کا ٹلنا باتفاق جمیع انبیاء علیہھم السلام ثابت ہے ۱۱۹،۱۲۰ توبہ واستغفار سے وعدہ کا ٹلنا تخلف وعدہ نہیں ۱۱۷ وفات مسیح ابن عباس ،امام مالک ، امام بخاری اور ابن قیم اور معتزلہ وفات مسیح کے قائل ہیں ۳۴