معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 526 of 581

معیارالمذاہب — Page 526

مباحثہ جنگ مقدس کے مباحثہ سے تعلق رکھنے والے تمام عیسائیوں نے ہاویہ کا مزہ چکھا ۸ مباحثہ کا نام خود پادریوں نے جنگ مقد س رکھا تھا ۸۲ مباہلہ صلحاء کی سنت سے ثابت ہے کہ مباہلہ کی غایت میعاد ایک سال تک ہوتی ہے ۳۴ آتھم کی پیشگوئی کیلئے عیسائیوں کو مباہلہ کا چیلنج ۶ عبدالحق غزنوی سے مباہلہ اور اس کی ذلت ۳۳،۳۴ متبنّٰی متبنّٰی کی مطلقہ سے نکاح جائز ہے۔منہ سے بیٹا نہیں بن جاتا ۳۸۸ عیسائی بائبل سے ثبوت دیں کہ متبنّٰی حقیقی بیٹا اور وارث بن جاتا ہے ۳۸۹ متعہ وحی الٰہی نے نکاح مؤقت کو حرام کر دیااوراسلام نے متعہ کو رواج نہیں دیا ۴۵۰ مجدد نئی صدی نے مولویوں کو ایک مجدد کی حدیث یاد دلائی ۳۱۸ محمد حسین بٹالوی نے نواب صدیق حسن خان کو چودھویں صدی کا مجدد ٹھہرایا اور بعض ملاؤں نے مولوی عبدالحی لکھنوی کو دونوں صدی کے آتے ہی جہاں سے گزر گئے ۳۱۷، ۳۱۸ ح مجوسی دستاتیر مجوس کے فقرات بنام ایزد۔۔۔بسم اللہ کے وسیع مضامین کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۱۴۹ح محبت لفظ محبت کے عربی میں معنی ۴۳۱ محبت کوئی تصنع اور تکلف کا کام نہیں بلکہ انسانی قویٰ میں سے ایک قوت ہے ۴۳۰ محبت کی حقیقت محبوب کے رنگ میں رنگین ہونا ہے ۴۳۳ اللہ سے محبت کرنے کے بارہ میں قرآنی تعلیم ۴۳۶ سچی محبت کرنے والا اپنے محبوب میں فنا ہو جاتا ہے ۴۳۱ محبت اور شفقت میں فرق ۴۳۲ ایتائے ذی القربیٰ میں محبت ذاتی کا جذبہ دل میں بھر جانا ہے ۴۳۹ ایک پادری کا اعتراض کہ مسلمان خدا سے بھی بلاغرض محبت نہیں کرتے ۴۳۶ ایکپادری کا اعتراض کہ اسلامی تعلیم میں غیر مذہب والوں سے محبت کرنے کا حکم نہیں ہے ۴۲۹ مذہب ہندوستان کے مذاہب ثلاثہ اور سچے مذہب کی نشانی ۴۶۴ تین مذاہب آریہ، عیسائی، اسلام اور ان تینوں کی اصل تصویر ۴۶۵ فطرتی معیار سے مذاہب کا مقابلہ اور گورنمنٹ انگریزی کے احسان کا کچھ تذکرہ ۴۶۰ مذاہب کی شناخت کا دوسرا ذریعہ چھاپے خانوں کی کثرت ۴۶۳ مذاہب کی شناخت کا تیسرا ذریعہ ذرائع رسل ورسائل وڈاک ۴۶۳ مرگی طبابت میں مرگی کو ام الصبیان کہتے ہیں ۴۸۴ح مرگی کے مریض اکثر شیاطین کو دیکھا کرتے ہیں ۴۸۳ح شیطان کی ہمراہی کی تعبیر مرگی ہے ۴۸۳ مسلمان مسلمان حکومت انگریزی کو خدا کا فضل سمجھیں اور اس کی سچی اطاعت کریں ۴۶۲ یہودی طبع مسلمان دجال کے تابع ہو جائیں گے اور عیسائیت کی ہاں میں ہاں ملائیں گے ۴۶،۴۹ آتھم کی پیشگوئی بارے میں مسلمانوں کو چاہئے کہ خدا سے ڈریں اور تعصب میں دوسری قوموں کی طرح نہ ہو جائیں ۱۲ نیم عیسائی مسلمان جو آتھم کے نہ مرنے سے بہت خوش ہوئے اور خوشی کے اشتہار نکالے گویا انہوں نے عیسائیت کی فتح تسلیم کر لی ۲۴