معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 524 of 581

معیارالمذاہب — Page 524

تقویٰ کی اعلیٰ درجہ کی تعلیم قرآن نے دی ۴۴۶ نیکوں سے محبت اور فاسقوں کافروں پر شفقت کی تعلیم قرآن نے دی ہے ۴۳۳ دشمنوں سے عدل کی خوبصورت قرآنی تعلیم ۴۰۹ قرآن کریم نے فیصلہ دیا کہ کسی شخص کا دوبارہ دنیا میں آنا سنت اللہ کے خلاف ہے ۳۰۵ قرآن نے شرک کو ام الخبائث اور عیسائیوں و یہودیوں کو دنیا کی برائیوں کی جڑ ٹھہرایا ہے ۳۳۸ قرآن نے فاتحہ کی دعا سکھلائی جبکہ انجیل نے روزانہ کی روٹی کی سکھلائی ۴۴۳ قرآن اور انجیلی تعلیم کا موازنہ ۴۱۵،۴۱۶،۴۲۱ بہشت کے بارہ میں قرآنی اور انجیلی تعلیم کا موازنہ ۴۲۴ گناہ کے بارہ میں قرآنی اور انجیلی تعلیم کا موازنہ ۴۲۸ ایک عیسائی کا اعتراض کہ عیسائیت میں اللہ کا نام باپ آیا ہے جبکہ قرآن میں نہیں آیا ۱۵۵ح قرآن اور عربی کا تعلق صرف قرآن کریم اس زبان میں نازل ہوا جو ام الالسنہ اور الہامی زبان ہے ۲۵۰ح،۳۲۵ قرآن اور عربی کے طبعی تعلقات ۱۹۵ کامل زبان میں نازل ہوا جس میں مفردات کا سارا نظام موجود تھا ۱۶۰ح قرآن اور عربی ایک چکی کے دو پاٹ ہیں ۲۲۱ قرآن نے عربی کے الہامی زبان ہونے کا دعویٰ کیا ۱۲۹ فضیلت قرآن پر ایک دلیل عربی کا ام الالسنہ ہونے کا دعویٰ اور دلیل ہے ۱۲۸،۱۲۹ زبانوں کے اشتراک کا دعویٰ اور دلائل جو کسی دوسری کتاب نے پیش نہیں کئے ۱۲۹ بولیوں کی تحقیق کی طرف توجہ قرآن نے دلائی ۱۶۲ح قرآن کا احسان کہ اس نے اختلاف لغات کا اصل فلسفہ بیان کر دیا ۲۵۰ قسم سچائی اور اپنی صفائی کیلئے قسم کھانا سنت انبیاء ہے ۱۰۵ آتھم کا کہنا کہ قسم کھانا ہمارے مذہب میں منع ہے ۱۰۰،۱۰۴ توریت میں خدا نے برکت دینے کے لئے قسم کھائی ۱۰۷ بائبل میں خدا ‘ فرشتوں اور نبیوں کی قسمیں موجود ہیں ۱۰۸ بائبل میں نبیوں کی قسمیں مذکور ہیں۔خود مسیح قسم کا پابند ہوا ۱۰۷ زبور میں لکھا ہے جو جھوٹا ہے وہی قسم نہیں کھاتا ۲۷۳ اگر عیسائیت میں قسم کھانا منع ہے تو مسیح اور پطرس نے کیوں قسم کھائی ۱۱۵ آتھم قسم کھا لے تو اسے ہزار دو ہزار اور تین ہزار روپیہ انعام دینے کیلئے اشتہارات ۷۱ آتھم کی قسم آئینی قسم ہے یعنی مؤکد بعذاب قسم کھائیں اور ہم آمین کہیں ۷۳ قصیدہ حضورؑ کاعربی میں حمدیہ اور نعتیہ قصیدہ جو حضور نے ایک ہی دن میں بروز دو شنبہ ۱۵ جولائی ۱۸۹۵ء کوسو اشعار پر مشتمل فصیح عربی میں لکھا ۱۶۹ سبعہ معلقہ میں چوتھا معلقہ قصیدہ بنی تغلب کے شاعر اخطل کا تھا جو عیسائی چال چلن پر گواہ ہے ۳۵۱ح کافر صرف انکار سے کفار پر عذاب نازل نہیں ہوتا اس کے لئے عذاب آخرت رکھا ہے ۱۴ بعض کافر معاہدہ صلح کی وجہ سے مسلمانوں کی طرف سے لڑتے تھے ۲۵ کتب سماوی قرآن کے علاوہ باقی کتب چند روزہ کارروائی تھی اور کامل نہ تھیں ۱۵۲ ح الٰہی کتاب کا حقیقی حلیہ یہی ہے کہ وہ اپنی علمی و عملی طریقوں سے حق الیقین کا رستہ دکھائے ۳۳۲