معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 521 of 581

معیارالمذاہب — Page 521

یسوع کی سولی پر قربانی سے پہلے نجات دینے کا کیا ذریعہ تھا ۴۷۴ یسوع مسیح کے مصلوب ہونے کی علت غائی عندالتحقیق کچھ ثابت نہیں ہوتی ۴۷۶ الوہیت مسیح کا عقیدہ بعینہ یہی نقشہ رامچندر اور کرشن کی الوہیت میں ہے ۳۶۲ح عیسائیوں نے شرک یونان سے لیا اور یونان میں وید کے ذریعہ ہند سے آیا ہے ۳۶۴ح انجیل میں تثلیث کا نام و نشان نہیں ۳۷۱ ہندوؤں کے تری مورتی کے عقیدہ کا عکس تثلیث میں کھنچامعلوم ہوتا ہے ۳۶۲ح عقیدہ کفارہ ۱۵۷ح کفارہ کے بد نتائج ۳۵۳ح،۴۲۱ مسئلہ کفارہ نے انسان کو گناہ پر دلیر کر دیا ہے ۳۴۳ح گناہ سے خود مسیح بھی نہ بچ سکا وہ شیطان کے پیچھے پیچھے چلا ۴۸۱،۴۸۴ اگر مسیح کی مصلوبیت پر ایمان لا کر انسان گناہ سے بچ جاتا ہے تو کم از کم یسوع کی دادیاں نانیاں تو بچ جاتیں ۴۸۰،۴۸۱ مسیح کے حواریوں پر کفارہ کا کیا اثر ہوا۔پطرس نے لعنت ڈالی اور آج عیسائی دنیا گناہوں میں مبتلا ہے ۴۸۵ کفارہ کے بعد عیسائیوں کی بدکاریوں کا بند ٹوٹ گیا ۳۶۹ح کون سی بدی تھی جس سے کفارہ کے ذریعہ عیسائی رک گئے ۳۵۴ح کفارہ کی زہر ناک تحریک کی وجہ سے عیسائی بدچلنیوں میں بڑھ گئے ۳۴۲ح عیسائیوں کے کفارہ پر گزشتہ انبیاء ایمان نہیں لائے تھے ۴۷۹ مسیح اگر کفارہ کیلئے آئے تھے تو ایلی ایلی لما سبقتانی کہہ کر موت سے گریز کیوں کرتے رہے ۳۶۸ح عیسائیوں کی پٹڑی نہیں جم سکتی جب تک آدم سے اخیر تک تمام مقدس نبیوں کو پاپی نہ بنا لیں ۴۷۸ روح اور جسم کی سزا کے بارہ میں عیسائی نظریہ ۴۲۲ یسوع کے کلام میں توریہ بہت پایا جاتا ہے اور تمام انجیلیں اس سے بھری پڑی ہیں ۴۰۵ عیسائیوں میں اپریل فول کی گندی رسم ۲۹۹،۴۰۸ شراب نہ صرف عیسائیت میں جائز بلکہ مذہب کی بھاری جزو ہے ۳۵۱ح عیسائیت میں صرف ایک بیوی تک جائزہے ۳۴۷ح دنیا کی ایک ہی بولی تھی عیسائیت ویہودیت کا عقیدہ ۱۳۵،۱۳۶ میکسملر صاحب کا کہنا کہ علم اللسان کا آغاز عیسائیت سے ہوا ۱۶۲ح انجیل اور اس کی تعلیمات پادریوں نے کئی جعلی انجیلیں بنائی ہیں ۲۹۸ تبت سے ایک انجیل کا برآمد ہونا ۲۹۹ پادری جیمس کیرن کا کہنا کہ توراۃ اور انجیل کی تعلیم اصلاح کیلئے نہ تھی ۳۶۸ح یہود کا اعتراض کہ انجیلی تعلیم بائیبل کاسرقہ ہے ۴۴۲ بائبل سے ثبوت دیں کہ متبنّٰی حقیقی بیٹا اور وارث بن جاتا ہے ۳۸۹ انجیل کی تعلیم میں شراب کی کوئی ممانعت نہیں بلکہ شراب بنانے کو حضرت عیسیٰ کا معجزہ شمارکیا گیا ہے ۳۴۲ح قرآن اور انجیلی تعلیم بابت بہشت کا موازنہ ۴۲۴ بدنظری کے بارہ میں انجیلی تعلیم اور اس کے بدنتائج ۴۱۶،۴۱۷ یورپی معاشرہ جہاں ملک کا ملک رنڈیوں کا ناپاک چکلہ بن جاتا ہے یہ پولوسی انجیل کی ادھوری تعلیم کا نتیجہ ہے ۳۹۳ عیسائیوں میں جس قدر کوئی فلسفہ میں ترقی کرتا ہے اتنا ہی انجیل اور عیسائیت سے بیزار ہو جاتا ہے ۴۸۲،۴۸۲ح جنگ مقدس اور آتھم کی بابت پیشگوئی امرتسر کے عیسائیوں سے مباحثہ اور عبداللہ آتھم والی پیشگوئی کا پورا ہونا ۱ مباحثہ جنگ مقدس میں عیسائیوں کو شکست اور اسلام کو فتح ہوگی ۳۶ جنگ مقدس کی پیشگوئی صرف آتھم کیلئے نہ تھی بلکہ آتھم کے تمام ساتھیوں کے لئے بھی تھی ۶۴