معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 518 of 581

معیارالمذاہب — Page 518

تخلیق انسانی کے مختلف مراحل اور ہر مرحلہ کیلئے عربی الگ الفاظ ۲۴۴تا۲۴۷ متفرق زبانوں کے جس قدر خواص ہیں وہ سب ایک عربی میں جمع ہیں ۱۳۳ عربی زبان کو ہر یک زبان کے ساتھ اشتراک ہے ۱۳۱ عبرانی اور سریانی زبان خالص عربی کی تحریف سے پیدا ہوئی ہیں ۲۳۱ عبرانی تھوڑے تغیر کے ساتھ عربی زبان ہی ہے ۱۳۷ عبرانی اور دوسری زبانیں عربی کی میل ہیں ۲۳۲ عربی زبان کے مرکبات کی ارفع شان ۲۳۷ عربی کا ام الالسنہ ہونا اللہ نے مجھ پر ظاہر کیا کہ عربی ام الالسنہ ہے ۱۶۶،۱۸۴ عربی کے ام الالسنہ اور عظمت کے بارہ میں اللہ نے میرے دل میں ڈالا کہ میں ایک کتاب تالیف کروں ۱۶۷ عربی اور مکہ کی شان ظاہر کرنے والی اور انہیں اُمّ ظاہر کرنے والی آیت ۱۸۳ عربی کو ام الالسنہ ثابت کرنے والی آیات ۱۸۸ اللہ نے کئی مقامات پر اشارہ کیا ہے کہ عربی ام الالسنہ ہے ۲۰۷ صرف قرآن کریم اس زبان یعنی عربی میں نازل ہوا جو ام الالسنہ اور الہامی اور تمام بولیوں کا منبع و سرچشمہ ہے ۳۲۵ تمام زبان کی ماں ہے دعویٰ اور دلائل ۱۲۹ عربی الہامی اور ام الالسنہ ہونے کے پانچ فضائل خاصہ ۱۳۷ عربی زبان کو ام الالسنہ ثابت کرنے کے دلائل عربی زبان میں ہی دیں گے ۱۳۸۔عربی پہلی زبان تھی جو آدم کو جنت میں دی گئی ۲۱۴،۲۱۵ حقیقی زبان عربی ہی ہے ۲۱۰ اللہ واحد ہے انسان کو نفس واحدہ سے پیدا کیا۔کثرت زبان اور غیر منتظم زبانیں کیونکر اس کی طرف منسوب کی جائیں ۲۱۳ عربی میں تحریف وتبدل کے بعد سریانی پہلی زبان ظاہر ہوئی ۲۱۵ عبرانی اور دوسری زبانیں عربی کی میل ہیں ۲۳۲ عبرانی اور سریانی دونوں زبانیں عربی کی تحریف سے پیدا ہوئی ہیں ۲۳۱ عبری بھی تغیر کے ساتھ عربی زبان ہی ہے ۱۳۷ باقی زبانیں عربی کے بچے بچیوں کی مانند ہیں اور اسی کے خون سے کھا رہی ہیں ۱۸۴ لفظ الامّ والامۃ یہ لفظ ہندی، فارسی، انگریزی میں مشترک ہے ۲۴۷ باقی تمام زبانیں عربی کا ایک منسوخ شدہ خاکہ ہیں ۱۳۲ عربی کے مفردات کا کامل نظام اسے ام اللغات ٹھہراتا ہے ۲۱۷ مفردات کا کامل نظام عربی کے مفردات گواہی دیتے ہیں کہ وہ مخلوق کا فعل نہیں بلکہ وہ خالق السماء والا رض کا فعل ہے ۲۰۰ عربی کے مفردات حقائق عالیہ اپنے اندر رکھتے ہیں ۱۶۰ح عربی زبان میں مفردات کا کامل نظام اہل فراست کیلئے ایک نشان ہے ۲۲۶ عربی کے مفردات کی تعداد ستائیس لاکھ سے بھی ز یادہ ہے ۱۴۲ عربی زبان کے مرکبات کی ارفع شان ۲۳۷ متفرق عربی اور عجمی کے معنی ۱۶۱ح عربی کے مقابل دوسری زبانیں لنگڑی لولی ہیں ۳۲۶ عربی کے مقابل پر باقی زبانیں گونگے کی طرح ہیں ۱۶۱ح عربی کے مقابلہ پر دوسری زبانوں کو پیش کرنے والوں کا پانچ ہزار روپے کا انعامی چیلنج ۲۳۹،۳۲۸ عربی کے مقابل سنسکرت دان سنسکرت میں فضائل خمسہ کے ثبوت دے دیں تو پانچ ہزار روپیہ انعام دیں گے ۱۳۹ عرش عرش سے مراد مقدس بلندی کی جگہ ہے ۴۹۱ اعلیٰ سے اعلیٰ بلندی جو اوپر کی سمت میں انتہائی نقطہ میں متصور ہو جو دونوں عالم کے اوپر ہے ۴۹۲