معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 513 of 581

معیارالمذاہب — Page 513

انسانی تخلیق کے مختلف مراحل اورہر مرحلہ کیلئے عربی میں الگ الفاظ ۲۴۴،۲۴۷ انگریزی حکومت ان کی دنیوی بھلائی اور آخرت کیلئے حضور علیہ السلام کی دعا ۴۶۳،۴۶۴ مسلمان اس حکومت کو خدا تعالیٰ کا فضل سمجھیں اور اس کی سچی اطاعت کی کوشش کریں ۴۶۲ ہم انگریزی حکومت کے خیرخواہ ہیں لیکن اسے معصوم عن الخطاء نہیں سمجھتے ۳۷۸ مذہبی آزادی کے احسان پر انگریزی حکومت کاشکریہ ۴۶۰ فروغ تعلیم کے لئے انگریزی حکومت کے احسانات کا ذکر ۴۶۱ کلام انسان کی اصل حقیقت ہے جو دوسرے جانوروں سے اسے ممتا ز کرتا ہے ۱۴۶ح ب۔پ۔ت بلوغت یورپ میں تحقیقات سے نو برس بلکہ سات برس کو بھی بعض عورتوں کے بلوغ کا زمانہ قرار دیا گیا ہے ۳۷۹ گرم ملکوں میں لڑکیاں بہت جلد بالغ ہو جاتی ہیں ۳۷۸ ڈاکٹروں کا اتفاق ہے کہ نوبرس تک کی لڑکیاں بھی بالغ ہو سکتی ہیں ۳۷۸ بنی اسرائیل ۱۱۷ اسرائیلی نبیوں سے لاکھوں شیر خوار بچے قتل ہوئے ۳۸۸ بہشت قرآنی نظریہ بہشت ۴۲۴ بہشت جسم اور روح کیلئے دارالجزا ہے ۴۲۳،۴۲۴ قرآن اور حدیث میں بہشت کے بارہ جو کچھ وعدے ہیں وہ مثال کے طور پر ہیں ۴۲۳ نعماء بہشت فوق الفہم ہیں یعنی ان کا حقیقی علم نہیں دیا گیا ۴۲۳ بہشت میں رہنے والے فرشتوں کی طرح ہو جائیں گے ۴۲۶ بہشت کے بارہ میں روحانی جزا کا انجیل کے مقابل قرآن میں زیادہ بیان ہے اگر انجیل میں زیادہ نکلے تو ہزا ر روپیہ نقد لے لیں ۴۲۵ انجیل و توراۃ میں جسمانی جزاؤں کا وعدہ دیا گیا ہے ۴۲۵ پادری فتح مسیح کا اعتراض کہ بہشت کی تعلیم محض نفسانی ہے جس سے ایک خدا رسیدہ کو کچھ تسلی نہیں ہو سکتی اور اس کا جواب ۴۲۱ بابا گرونانک کے بارہ میں عقیدہ کہ وہ مرنے کے بعد مع جسم کے بہشت میں پہنچ گئے ۴۷۱ پیشگوئیاں پیشگوئیوں سے خدا تعالیٰ کی غرض ۳۱۸ سنت اللہ ہے کہ پیشگوئی میں اخفا ہوتا ہے اور ایک طائفہ کیلئے فائدہ اور دوسرے کیلئے ابتلاء کا باعث ہوتی ہے ۲۰ پیشگوئیوں میں اکثر استعارات ہوتے ہیں ۳۰۴ خدا تعالیٰ پیشگوئیوں میں اپنی شرائط کی رعایت رکھتا ہے اور بندوں کی آزمائش کرتا ہے ۱۲ حضرت سید عبدالقادر جیلانی نے فتوح الغیب اور شاہ ولی اللہ صاحب نے فیوض الحرمین میں پیشگوئیوں کی شرائط اور پورا ہونے کے بارہ میں بحث کی ہے ۱۲ پیشگوئیوں میں وقت سے مراد سے دن، ہفتہ، مہینہ یا ایک متناسب حصہ زمانہ مراد ہوتا ہے ۴۴ الہامی پیشگوئیاں ہمیشہ شرائط کے ساتھ پوری ہوتی ہیں ۱۱۸ح حضرت یونس کی پیشگوئی کا ٹلنا ۱۲۱ مسیح کی بعض پیشگوئیاں وقت پر پوری نہ ہوئیں اور مسیح نے تاویلات سے کام لیا ۴۴ مسیح کی پیشگوئیاں ظاہری معنوں میں پوری نہیں ہوئیں ۳۰۲ آنحضورؐ نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ مہدی موعود کے زمانہ میں عیسائیوں کے ساتھ ایک مباحثہ ہو گا جس سے الحق مع آل محمد ثابتہو گا ۱۲،۱۳