معیارالمذاہب — Page 510
اسلام سے پہلے عرب کی حالت ۳۴۶ح اسلام نے عرب میں پانچ وقت شراب کی جگہ پانچ وقت نماز مقرر کی ۳۵۲ ح عبداللہ آتھم کے بارہ میں پیشگوئی پوری ہونے سے فتح اسلام ہوئی اور عیسائیوں کو شکست ۱،۷،۲۸،۳۸ آتھم قسم نہ کھائے تو اسلام کی فتح ہے اور یہ اسلام اور عیسائیت کے سچے خدا میں طریق فیصلہ ہے ۶۵،۹۵ بعض کافر معاہدے کے تحت اسلام کے مؤید تھے ۲۵ مخالفین کی طرف سے اسلام کے ردّ اور توہین میں چھ کروڑ کتب تالیف ہوچکی ہیں ۳۹۹ مخالفین اسلام نے اسلام کو گالیاں دیں۔اتنی کتب لکھیں کہ ان کی بلندی ہزار فٹ سے کچھ کم نہ ہو ۳۹۹ اسلامی اور قرآنی تعلیمات پر پادری فتح مسیح کے اعتراضات اور ان کے جواب ۴۰۲ عبداللہ آتھم کے بارہ پیشگوئی پور ی ہونے سے فتح اسلام ہوئی ۱ قرآن نے دشمنوں کے ساتھ بھی عدل وانصاف کی تعلیم دی ہے ۴۰۹،۴۱۰ اشتہارات آتھم کے بارہ میں حضور ؑ کا ایک ہزار روپیہ کاانعامی اشتہار ۱۰،۲۲ ایک فیصلہ کن اشتہار انعامی ہزار روپیہ میاں رشیداحمد گنگوہی وغیرہ کی ایمانداری پرکھنے کے لئے ۴۷ آتھم کے لئے اشتہار۹ستمبر ۱۸۹۴ء ۵۵تا۶۲ آتھم کے لئے اشتہار انعامی دو ہزار ۲۰ ستمبر ۱۸۹۴ء ۶۳تا۷۰ آتھم کے لئے اشتہار انعامی تین ہزار روپیہ ۵؍اکتوبر۱۹۹۴ء ۷۱تا۹۶ آتھم کے لئے اشتہار ۶؍اکتوبر۱۸۹۴ء ۱۰۲ آتھم کے لئے اشتہار انعامی چار ہزار روپیہ۲۷؍اکتوبر۱۸۹۴ء ۹تا۱۲۵،۲۷۲ کتاب منن الرحمن کے بارہ میں حضورؑ کا اشتہار ۲۵۰ حضور کا اشتہار ۱۵؍جون۱۸۹۵ء بابت کتاب منن الرحمن ۳۲۵ اشتہار انعامی پانچ ہزار روپیہ ۳۸۹ انعامی اشتہار بابت راست گوئی از قرآنی آیات ۴۰۳ امرتسر کے عیسائیوں اور ڈاکٹر مارٹن کلارک کی طرف سے اشتہار جو محمد سعید مرتد کی طرف سے شائع کیا گیا ۱۸ اصلاح آنحضور ؐ کے ذریعہ ہونے والی اصلاح ۳۶۶ آنحضورؐ اور مسیح کے ذریعہ ہونے والی اصلاح میں کوئی نسبت نہیں ۳۶۷ح مسیح کے ہاتھ پر صرف بارہ حواریوں نے اصلاح اور توبہ کی ۳۷۰ پادری جیمس کیرن کا کہنا کہ اصلاح کچھ چیز نہیں اور کبھی کسی کی اصلاح ہوئی ہے؟ ۳۶۸ح اصول حدیث جس حدیث کی پیشگوئی سچی نکلے اس حدیث کا درجہ صحاح سے بڑھ کرہے ۴۸ کوئی حدیث قرآن اور احادیث صحیحہ کی مخالف ہو تو وہ قابل سماعت نہیں ۴۰۴ ایسی حدیثوں پر بھروسہ نہ کریں جو نصوص قرآن کے مخالف یا مغائر ہوں ۴۰۷ احادیث صحیحہ کی تلاش میں عامل بالحدیث کو تنقید کی ضرورت پڑتی ہے ۴۰۸ اعتراضات آنحضورؐ پر اعتراضات اور ان کے جوابات (۱) غزوہ خندق میں نمازوں کا قضا کرنا ۳۸۹ (۲) زیادہ بیویاں اور لونڈیاں رکھنا ۳۹۱ (۳) متبنٰی کی مطلقہ سے نکاح ۳۸۸ (۴) حضرت عائشہ سے بدن وغیرہ لگانے پر اعتراض ۳۹۲ (۵) آنحضورؐ کانفس پر قابو نہ تھا ۴۴۴ (۶) آپؐ نے تین جگہ جھوٹ بولنے کی اجازت دی اس اعتراض کا جواب ۴۰۲ بہشت کی تعلیم محض نفسانی ہے اور خدارسیدہ شخص کو کچھ تسلی نہیں ہو سکتی اس کا جواب ۴۲۱