مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 557 of 615

مجموعہ آمین — Page 557

51 تمام جماعت کیلئے تعلیم ہے کہ اپنی بیویوں سے رفق اور نرمی کے ساتھ پیش آویں وہ ان کی کنزیں نہیں ہیں ۴۲۸۔ح حضور کی نظم اب چھوڑ دو جہاد کا اے دوستو خیال ۷۷ کتب ، اشتہارات تالیف کتب اور اشاعت اشتہارات کا تذکرہ ۶۶،۸۹ اب تک چالیس کتب تالیف کیں اور ساٹھ ہزار کے قریب اپنے دعویٰ کے ثبوت کے متعلق اشتہارات شائع کئے ہیں ۴۱۸ مخالفین اور منکرین کی دعوت میں چالیس اشتہار شائع کرنے کا ارادہ ۳۴۳ اربعین ۳۴۱،۴۴۲،۴۶۸،۴۷۲،۴۷۸ ازالہ اوہام ۵۷،۶۹،۹۰،۲۵۴،۴۰۷۔ح،۴۰۸،۴۲۱ انجام آتھم ۳۶،۸۹،۱۵۲ براہین احمدیہ ۱۷،۳۰،۴۲،۴۳،۴۸،۵۸،۵۹،۶۶،۶۷،۷۱۔ح، ۱۱۶تا۱۱۸ ۱۴۳،۲۰۸۔ح،۳۵۱۔ح،۴۱۰،۴۱۲،۴۲۰،۴۲۴۔ح،۴۳۶، ۴۴۸،۴۵۶،۴۵۷،۴۵۸ تریا ق القلوب ۱۵۰،۱۵۳،۱۸۰،۳۸۱۔ح،۴۶۰۔ح تحفہ غزنویہ ۹۲،۳۷۰ تحفہ گولڑویہ ۳۵،۳۷۰،۴۵۰۔ح،۴۷۸ گورنمنٹ انگریزی اور جہاد ۱ غلام دستگیر قصوری ، مولوی ۴۸،۴۹،۵۲۔ح،۳۹۸،۴۴۱ حضور کی نسبت موت کا الہام شائع کیا اورخود مر گیا ۳۹۴،۳۹۵،۳۹۶،۳۹۷،۴۰۰،۴۷۲ اس نے اپنے رسالہ میں کوئی میعاد نہیں لگائی یہی دعا کی کہ اگر میں مرزا غلام احمد قادیانی کی تکذیب میں حق پر نہیں تومجھے پہلے موت دے ۴۵،۴۶،۴۷ کتاب تالیف کر کے طریق فیصلہ دے دیا کہ جو جھوٹا ہے وہ سچے کی زندگی میں مر جائے ۴۰۳۔ح غلام رسول عرف رسل بابا ، مولوی دیکھے، رسل بابا ۳۷ ف۔ق۔ک۔گ فاطمۃ الزاہرا ؓ آپ کو عالم کشف میں دیکھا ۱۱۸ فتح علی شاہ ڈپٹی کلکٹر نہر لاہوری ۳۸ بڑے یقین سے گواہی دی کہ لیکھرام کے متعلق نہایت صفائی سے پیشگوئی پوری ہو گئی ۴۵۴۔ح فرعون ۶۵،۴۱۷،۴۱۸ موسیٰ نے بنی اسرائیل کو فرعون سے نجات دی ۳۰۰،۳۰۱ فنڈل ، پادری ۴۰،۳۸۹ ۱۸۴۹ء میں کتاب میزا ن الحق تالیف کر کے ہندوستان اورپنجاب اور سرحدی ملکوں میں شائع کی جس میں توہین اسلام کی گئی ۲۱ قابیل (ابن آدم) شیطان کے اسم اعظم کا پہلا مظہر قابیل تھا جس نے اپنے بھائی ہابیل کی قبولیت پر حسد کیا ۲۶۹ اس کا کاروبار حسد کے باعث تھا۔ا س نے اپنے بھائی کا خون زمین پر گرایا ۲۷۰۔ح قارون ۴۹،۴۰۰ کرزن ، لارڈ وائسرائے مذاہب میں صلح کاری کیلئے حضور کی طرف سے وائسرائے کو قانون جاری کرنے کی تجویز ۳۳ کر شن علیہ السلام خدا نے مجھے کشفی حالت میں بارہا اطلاع دی کہ آریہ قوم میں کرشن نام ایک شخص گزرا جو خدا کے نبیوں میں سے تھا ۳۱۷۔ح ہندو کلکی اوتار کو کرشن کا اوتار مانتے ہیں۔کرشن کی صفات میں روّدرگوپال ہے یعنی سؤروں کو ہلاک کرنے والا اور گائیوں کو پالنے والا ایسا ہی کلکی اوتار ہو گا ۳۱۶