مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 556 of 615

مجموعہ آمین — Page 556

50 مفتری کے برابر تئیس سال تک زندہ رہنے کی نظیر پیش کرنے والے کو پانسو روپیہ کا انعامی چیلنج ۵۱،۴۰۲ حدیث خسوف و کسوف کو کسی جلیل الشان محدث کی کتاب سے موضوع ثابت کرنے والے کو ایک سو روپیہ انعام دینے کا اعلان ۱۳۴ حضور کا سفر دہلی اور نذیر حسین دہلوی کو دعوت دین اسلام اور اس کا روحانی مقابلہ سے فرار ۴۴۱ اشتہار انعامی پچاس روپیہ۔پیر مہر علی شاہ کو فصیح عربی میں تفسیر لکھنے کا چیلنج ۳۶،۸۷ پیر مہر علی شاہ تفسیر لکھنے کی مدد کیلئے خواہ محمد حسین بٹالوی ، محمد حسین بھیں، عبدالجبار غزنوی یا عرب ادیب بھی طلب کر لیں ۴۸۴ پیر مہر علی شاہ کو تفسیر سورۃ فاتحہ لکھنے کا چیلنج جو ستر دنوں میں ۱۵؍ دسمبر ۱۹۰۰ء سے ۲۵؍جنوری ۱۹۰۱ء تک شائع ہو جائے ۴۸۲،۴۸۳ میں نے مہر علی شاہ کو نشان دیکھنے اور نشان دکھلانے کیلئے بلایا اور کہا کہ بطور اعجاز دونوں فریق قرآن شریف کی کسی سورۃ کی عربی میں تفسیر لکھیں ۴۴۹۔ح،۴۵۰۔ح‘۴۵۵ پیر مہر علی شاہ گولڑوی کو تفسیر قرآن لکھنے کا چیلنج اور اس کا مکرو فریب ۴۸۰ منشی الٰہی بخش اکاؤنٹنٹ کو آسمانی طریق سے فیصلہ کی دعوت لیکن اپنے مرشد مولوی عبداللہ صاحب کے کشف والہام کو کوئی چیز نہ سمجھنے کا اشتہار شائع کریں ۴۶۷ خدمت دین و ہمدردی خلق اے خدا تو اس امت پر رحم کر آمین ۴۷۳ میں نوع انسان سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں ہاں ان کی بد عملیوں اور ہر ایک قسم کے ظلم اور فسق اور بغاوت کا دشمن ہوں ۳۴۵ دنیا میں میرا کوئی دشمن نہیں۔میں بنی نوع سے ایسی محبت کرتا ہوں کہ جیسے والدہ مہربان اپنے بچوں سے بلکہ اس سے بڑھ کر ۳۴۴ مخالفت و اعتراضات براہین احمدیہ کی پیشگوئی کے بارہ سال بعد محمد حسین بٹالوی اول المکفرین بنے اور اس پیشگوئی کے وقت بٹالوی میری نسبت خادموں کی طرح اپنے آپ کو سمجھتے تھے ۲۱۶ محمد حسین بٹالوی نے آپ کو نابود کرنے کیلئے ہاتھ پاؤں مارے اور پیشگوئیاں کیں لیکن اس کا بدانجام ہوا ۴۵،۴۶۔ح مجھے اس ملک کے بعض مولویوں نے دجال اور کافرقرار دیا ۷ آپ کے بارہ مولویوں کی طرف سے واجب القتل اور مال لوٹنے کے فتویٰ شائع ہوا ۷ براہین احمدیہ کا روپیہ کھانے کا الزام ۴۵۶ آپ کی مخالفت میں جھوٹی خوابیں بنا کر شائع کرنا ۱۷۶،۱۷۷ اس اعتراض کا جواب کہ عربی میں کیوں الہام ہوتا ہے ۷۱۔ح‘۴۲۴۔ح آپ کو علیہ الصلوٰۃ والسلام کہنے پر اعتراض اور اس کا جواب ۳۴۹ جس طرح شریروں نے حضرت عیسیٰ کی والدہ پربہتان لگایا اس طرح میری بیوی کی نسبت محمد حسین اور جعفر زٹلی نے محض شرارت کی وجہ سے گندی خوابیں بنا کر شائع کیں ۱۹۹۔ح منشی الٰہی بخش کی طرف سے کتاب عصائے موسیٰ میں حضور پر گندے الزامات اور خدا تعالیٰ کی طرف سے بریت کا نشان ۴۵۷۔ح پیر مہر علی اور ان کے متعلقین کی طرف سے حضور کیلئے سب وشتم کے اشتہارات ۴۸۱ نصائح و تعلیمات حضور کی اپنی جماعت کو نصائح ۴۴۲ احمدیوں کو ہمدردی خلق کی نصیحت ۱۴ جو میری بیعت کرتا اور مسیح موعود مانتا ہے اسے اسی روز یہ عقیدہ رکھنا پڑتا ہے کہ اس زمانہ میں جہاد قطعاً حرام ہے ۲۸ میں حکم لے کر آپ لوگوں کے پاس آیا ہوں وہ یہ کہ اب تلوار کے جہاد کا خاتمہ ہے مگر اپنے نفسوں کے پاک کرنے کا جہاد باقی ہے ۱۵ مکفر اور مکذب اور متردد قوم کے پیچھے نماز نہ پڑھیں کیونکہ وہ ہلاک شدہ قوم ہیں ۶۴۔ح،۴۱۷۔ح طلاق سے پرہیز کرو ۴۲۸۔ح