مجموعہ آمین — Page 555
49 محی الدین لکھو کے نے حضور کی نسبت موت کا الہام شائع کیا اور وہ مر گیا ۴۵ منشی الٰہی بخش اکاؤنٹنٹ کے بارہ میں آپ کے الہام ۴۵۲۔ح محمد حسین بٹالوی لوگوں کو حضور کی بیعت سے روکتا رہا لیکن ہزارہا لوگ بیعت میں داخل ہوئے اور بٹالوی عدالت میں رسوا ہوا ۴۶۔ح آپ کی پیشگوئیاں میری تصدیق کیلئے خدا کی طرف سے بہت گواہیاں ہیں اور ایک سو سے زیادہ پیشگوئیاں پوری ہو چکی ہیں ۱۴۳ اکثر پیشگوئیاں بڑی کمال صفائی سے پوری ہوئیں جو سو سے بھی زیادہ ہیں ۱۵۱ لیکھرام والی پیشگوئی بڑی شان سے ظہور میں آئی ۱۵۲،۱۵۳ مولوی عبداللہ غزنوی صاحب کی آپ کے بارہ پیشگوئی کہ قادیان پر نور نازل ہوا اور وہ مرزا غلام احمد ہے جس سے میری اولاد محروم رہے گی ۵۶،۵۷،۴۰۷،۴۶۰۔ح والد صاحب کی وفات پر الیس اللہ بکا ف عبدہ کا الہام جو ایک انگشتری پر امرتسر سے کھود وایا گیا ۴۳،۳۹۳ اللہ تعالیٰ نے اسی سال عمر اس سے کچھ کم یا زیادہ کا وعدہ دیا ہے ۴۴ مخالفوں کے منصوبے ناکام کرنے کا اللہ نے وعدہ دیا ہے ۴۴ اپنی کتب اور اشتہارات میں مسلسل میری عادت رہی کہ اپنے جدید الہامات ساتھ ساتھ شائع کرتا رہاہوں ۴۱۸ براہین احمدیہ میں مندرج آپ چند الہامات ۵۹،۴۱۰تا۴۱۲ میرے الہامات کو براہین احمدیہ کی اشاعت کے وقت تمام نامی علماء نے قبول کیا اور کوئی اعتراض نہ کیا ۳۶۸ ازالہ اوہام میں اور بعض دوسری کتابوں میں مندرج الہامات ۴۲۱تا۴۲۹ اللہ نے مجھے بشارت دی کہ ہریک خبیث عارضہ سے تجھے محفوظ رکھوں گا اور اپنی نعمت تجھ پر پوری کروں گا ۴۴،۳۹۴،۴۱۹ مسیح کی منادی بجلی کی طرح دنیا میں پھر جائیگی اور اس کے سامان اللہ نے مہیا کر دئیے ہیں ۱۶ سلسلہ احمدیہ کی تمام دنیا میں پھیل جانے کی پیشگوئی ۱۸۲ خدا نے چاہا تو یہ مبارک اور امن پسند جماعت کئی لاکھ تک پہنچ جائے گی ۲۹ میں نے مباحثہ آتھم میں ساٹھ آدمیوں کے روبرو یہ کہا تھا کہ ہم میں سے جو جھوٹا ہے وہ پہلے مرے گا۔سو آتھم اپنی موت سے میری سچائی کی گواہی دے گیا ۴۷ مخالفین کو چیلنج آسمان کے نیچے اب کوئی نہیں جو روح القدس کی تائید میں میرا مقابلہ کر سکے ۱۵۰ آسمانی نشان، قبولیت دعا، معارف قرآن اور غیبی اسرار میں میری برابری کرنے والا کوئی نہیں ان میں کوئی میرا مقابلہ نہیں کر سکتا ۳۴۵،۳۴۶ توبہ کی نیت سے مجھ سے نشان کا مطالبہ کریں تو خدا ضرور نشان دکھائے گا ۲۷۵ اگر سب دشمن ملکر میرے ہلاک کرنے کیلئے دعائیں کریں یہاں تک سجدے کرتے ناک گل جائیں اور ہاتھ شل ہو جائیں تب بھی خدا ہرگز تمہاری دعانہیں سنے گا ۴۰۰ کوئی میدان میں نکلے اور منہاج نبوت پر مجھ سے فیصلہ کرنا چاہے پھر دیکھے خدا کس کے ساتھ ہے مگر میدان میں نکلنا کسی محتث کا کام نہیں ۴۹ عیسائیوں، ہندوؤں اور آریوں میں سے کون ہے جو میرے سامنے کہے کہ آنحضرتؐ سے کوئی نشان ظاہر نہیں ہوا ۱۵۰ سچے مذہب کیلئے نشان نمائی کی تجویز اور مقابلہ کی دعوت ۳۳،۳۴ مخالفوں کی قبولیت دعا اور تفسیر قرآن لکھنے کا چیلنج مخالف یقینا ناکام رہیں گے ۸۵،۸۶ دعا کے ذریعہ طریق فیصلہ کا چیلنج ۳۷۶،۳۷۷ مخالف علماء کو دعاؤں کے طریق سے فیصلہ کرنے کی دعوت لیکن ان کی دعائیں ہرگز قبول نہیں ہونگی ۴۷۱،۴۷۲ نشان نمائی کے ذریعہ طریق فیصلہ چالیس نامی مولوی تحریری اقرار نامہ بہ ثبت شہادت پچاس معزز مسلمانان اخبار کے ذریعہ شائع کریں ۳۷۵،