مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 554 of 615

مجموعہ آمین — Page 554

48 اگر انسانوں میں سے ایک بھی میرے ساتھ نہ ہو تو خدا کے فرشتے میرے ساتھ ہونگے کاذبوں کے منہ اور ہوتے ہیں اور صادقوں کے اور ۵۰ تمہارے مرد، عورتیں بچے سب مل کر میرے ہلاک کرنے کی دعائیں کریں یہاں تک سجدے کرتے ناک گل جائیں اور ہاتھ شل ہو جائیں تب بھی خدا ہرگز تمہاری دعا نہیں سنے گا اور نہیں رکے گا جب تک وہ اپنا کام پورا نہ کر لے ۵۰ اگر سب مخالف ان کے اگلے اور پچھلے، زندے اور مردے جمع ہو کر بھی میرے مارنے کیلئے دعائیں کریں تو میرا خدا ان تمام دعاؤں کو لعنت کی شکل پر بنا کر ان کے منہ پر مارے گا ۴۷۳ اے لوگو تم یقیناًسمجھ لو کہ میرے ساتھ وہ ہاتھ ہے جو اخیر وقت تک مجھ سے وفا کریگا ۵۰ میرے پر ایسی رات کوئی کم گزرتی ہے جس میں مجھے یہ تسلی نہیں دی جاتی کہ میں تیرے ساتھ ہوں اور میری آسمانی فوجیں تیرے ساتھ ہیں ۴۹ آپ کا کشف جس میں آپ نے حضرت پنجتن سید الکونین حسنین فاطمۃ الزہرا اور علیؓ کو عین بیداری میں دیکھا ۱۱۸ آپ کے حق میں نشانات اورسابقہ پیشگوئیوں کا ظہور آپ کے لئے نشانات کا ظہور ۳۹۹،۳۹۸ آپ کو ملنے والی تائیدات الٰہی اور نشانات ۱۸۱ آسمانی نشانوں میں کوئی میرا مقابلہ نہیں کرسکتاجو میری پیروی کریگا اسے بھی یہ نعمت ملے گی ۳۴۶ آپ کی تائید میں خسوف کسوف کے نشانات کا ظہور ۴۸ کسی دوسرے مدعی مہدویت کے وقت میں کسوف و خسوف رمضان میں آسمان پر نہیں ہوا ۱۱۵ مجھے اس خدا کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ ا س نے میری تصدیق کیلئے آسمان پر خسوف کسوف کا نشان ظاہر کیا ۱۴۳ میری تکذیب کے وقت خسوف کسوف ظاہر ہوا جو موجودہ علماء کے سلب نور اور ظلم پر ایک ماتمی نشان تھا اور مقرر تھا کہ مہدی کی تکذیب کے وقت ظاہر ہو گا ۱۵۱ تریاق القلوب میں میرے سو سے زیادہ نشانات درج ہیں جن کے کئی لاکھ لوگ گواہ ہیں ۱۸۰ مجھے قبولیت دعا کا نشان دیا گیا ہے ۳۰ اللہ تعالیٰ نے میرے وحی اللہ پانے کے دن سیدنا محمد مصطفیؐ کے دنوں کے برابر کئے اور میرے لئے یہ نشان دکھلایا ۵۸ مسیح دو زرد چادروں میں نازل ہو گا اس سے مراد دو بیماریاں ہیں۔ایک میرے اوپر کے حصہ میں یعنی سر درد اور دسری نچلے حصہ میں ذیابیطس کی وجہ سے کثرت پیشاب خطرناک دو بیماریاں لاحق ہیں لیکن اس کے باوجودصحت کے بھروسہ سے کہتا ہوں کہ میری عمر اسی برس کی ہو گی ۴۷۰،۴۷۱ پیرے جھنڈے والا سندھی کی طرف سے آپ کے مسیح موعود ہونے کی تصدیق ۴۶۳،۴۶۴ مجذوب گلاب شاہ کا کہنا کہ آنے والا عیسیٰ قادیان میں پیدا ہو گیا ہے ۱۴۹۔ح میاں صاحب کوٹھہ والے کا کہنا کہ مہدی پیدا ہو گیا ہے ۱۴۵تا۱۴۹۔ح الہام میں آپ کو بتایا گیا کہ آپ فارسی الاصل ہیں ۱۱۶ تیس ہزار کے قریب عقلاء ، علماء ،فقراء اور فہیم انسانوں کی جماعت میرے ساتھ ہے ۱۸۱ زمانہ نبوی کے بعد کسی اہل اللہ کے مقابل پر مخالفوں کو اتنی شکست اور ذلت نہیں پہنچی جیسے میرے دشمنوں کو میرے مقابل پہنچی ۴۶ آپ کی تائید ونصرت الٰہی اور مخالفوں کی ذلت ۳۹۵،۳۹۶ آپ کی موت کی پیشگوئیاں کرنے والے خود مرگئے ۳۹۴،۳۹۵ پانچ لوگ جو یہ دعا کرتے تھے کہ جو جھوٹا ہے وہ پہلے مرے وہ میری زندگی میں مر گئے ۴۶ مولوی غلام دستگیر قصوری اور مولوی اسماعیل علیگڑھ نے آپ کے بارہ میں لکھا کہ کاذب پہلے مر جائے گا چنانچہ وہ جلد مر گئے ۴۵ آپ کی موت کی پیشگوئیاں کرنے والے غلام دستگیر، مولوی اسماعیل ، محی الدین لکھو کے، پادری حمید اللہ پشاوری اور لیکھرام مر گئے