مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 553 of 615

مجموعہ آمین — Page 553

47 اللہ تعالیٰ نے مجھے مبعوث کر کے عیسائیت کے جھوٹ کے طلسم توڑ دئیے اور ہمارے سید و مولیٰ محمد مصطفی ؐ کے محامد عالیہ آفتاب کی طرح چمک اٹھے ۲۳۹ دنیا کی اصلاح کیلئے بھیجا گیا ہوں اور میرا قدم حضرت عیسیٰ کے قدم پر ہے انہی معنوں میں مسیح موعود کہلاتا ہوں ۳۴۴ حضرت عیسیٰ کے ساتھ آپ کی مشابہتیں ۲۰۹۔ح خدا نے نام مسیح موعود رکھا اور آسمان نے اس پر گواہی دی لیکن اکثر مسلمانوں نے انکار کیا ۴۶۱ میرے دعویٰ مسیح موعود کی بنیاد پر براہین احمدیہ کے الہامات تھے اور خدا نے میرا نام عیسیٰ رکھا ۳۶۹ کئی مناسبتوں کے لحاظ سے اس عاجز کا نام مسیح رکھا گیا ۳۵۷۔ح آپ کے مسیح موعود ہونے پر دلیل ۱۶۷،۱۸۲،۲۴۱،۳۱۵ میں وہ مسیح موعود ہوں جس کے بارے میں خدا تعالیٰ کی تمام پاک کتابوں میں پیشگوئیاں ہیں کہ وہ آخری زمانہ میں ظاہر ہوگا ۲۹۵ آپ کی صداقت کی دلیل مکالمات الٰہیہ کا سلسلہ ۳۰ برس سے جاری ہے اور اکیس برس سے براہین احمدیہ شائع ہے جس میں الہامات درج ہیں ۳۹۱ آپ کی صداقت کی قرآنی دلیل کہ مفتری ہوتے تو ہلاک کر دئیے جاتے۔سلسلہ الہامات تیس برس سے اور براہین احمدیہ کو شائع ہوئے اکیس برس ہوگئے ہیں ۴۲ براہین احمدیہ سے لیکر اب تک اکیس برس میں میں نے چالیس کتابیں تالیف کی ہیں اور ساٹھ ہزار کے قریب اشتہارات اپنے دعویٰ کے ثبوت میں شائع کئے ۶۶ میری وحی میں امر بھی ہے اور نہی بھی ۴۳۵ صحیح بخاری، صحیح مسلم ، انجیل، دانیال اور دوسرے نبیوں کی کتابوں میں جہاں بھی میرا ذکر کیا گیا ہے وہاں میری نسبت نبی کا لفظ بولا گیا ہے اور بعض جگہ فرشتہ کا لفظ آیا ہے ۴۱۳۔ح انصاف سے دیکھو کہ میرے دعویٰ کے وقت کس قدر میری سچائی پر گواہ جمع ہیں ۲۶۴ دانیال نبی نے میرا نام میکائیل رکھا ہے عبرانی میں اس کے معنی ہیں خدا کی مانند ۶۱۔ح‘۴۱۳۔ح خدا تعالیٰ نے اپنے الہامات میں میرا نام بیت اللہ بھی رکھا ہے ۴۴۵۔ح براہین احمدیہ میں اللہ تعالیٰ نے میرا نام آدم رکھا ۲۰۸۔ح اللہ تعالیٰ نے اس عاجز کو آدم کی مانند پیدا کیا اور اس عاجز کا نام آدم رکھا ۲۷۴ آدم ثانی اپنے اندر مشتری اور زحل دونوں کی تاثیرات لے کر پیدا ہو، یعنی جمالی اور جلالی رنگ میں آیا ۲۸۳۔ح اللہ تعالیٰ نے میری وحی اور میری تعلیم اور میری بیعت کو نوح کی کشتی قرار دیا ۴۳۵۔ح خدا نے براہین احمدیہ میں میرا نام ابراہیم رکھا ۴۸،۴۲۰ میری روح میں وہی سچائی ہے جو ابراہیم کو دی گئی تھی مجھے خدا سے ابراہیمی نسبت ہے ۴۷۳ خدا نے کشفی حالت میں بارہا اطلاع دی کہ آریہ قوم میں ایک شخص کرشن نام کا گزرا ہے جو خدا کے نبیوں میں تھا ۳۱۷۔ح رودر گوپال میں دو صفات ہیں جو مسیح موعود کی صفتیں ہیں یہ اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا فرمائی ہیں ۳۱۷۔ح تائید و نصرت الٰہی مجھے روح القدس سے مدد دی گئی ہے ۲۹ آنحضورؐ نے مسیح موعود کو السلام علیکم بھجوایا ہے اس میں پیشگوئی ہے کہ مخالفتوں اور فتنوں میں سلامتی رہے گی ۱۳۱۔ح خدا نے مجھے روح القدس سے تائید بخشی ہے اور اپنا فرشتہ میرے ساتھ کیا ہے اس لئے کوئی پادری میرے مقابل پر آہی نہیں سکتا ۱۵۰ سورۃ فاتحہ میں لطیف طور پر میری پیشگوئی کی گئی ہے ۱۱۱۔ح اس عاجز کی نسبت قران کی پہلی سورۃ میں اللہ تعالیٰ نے گواہی دے دی ہے ۲۱۲