مجموعہ آمین — Page 552
46 آپ ایسے وقت میں آئے جب ہندوستان سے مسلمانوں کی حکومت نکل چکی تھی جیسا کہ عیسیؑ ٰ کے زمانہ میں یہود کی حکومت ختم ہو چکی تھی ۱۲۸ میری پیدائش سکھوں کے زمانہ کے آخری حصہ میں ہوئی جو مسلمانوں کیلئے ہیرو ڈیس سے کم نہ تھے ۲۱۰۔ح خاکسار کے باپ دادے رئیس ابن رئیس اور والیان ملک تھے ۳۶۳۔ح،۳۶۴۔ح ابن عربی کے کشف کے مطابق میری ولادت توام ہوئی اور میرے بزرگ چینی حدود سے پنجاب میں پہنچے ۱۲۷۔ح خاکسار کا خاندان بظاہر مغلیہ خاندان ہے اب خدا کے کلام سے معلوم ہوا کہ دراصل ہمارا خاندان فارسی خاندان ہے ہماری بعض دادیاں سادات خاندان کی ہیں ۳۶۵۔ح پیشگوئی لنالہ رجل من فارس کا مصداق میں ہوں ۱۱۵ سورۃ العصر میں موجود اعداد میں عمر دنیا کشف میں بتائی گئی یہ قرآن کا علمی معجزہ ہے جس کی خاص اطلاع امت محمدیہ میں مجھے دی گئی جو مہدی آخر الزماں ہوں ۲۵۳ ہمارا زمانہ حضرت آدم علیہ السلام سے ہزار ششم پر واقع ہے ۲۴۵ آدم ثانی یعنی یہ عاجز ہزار ششم کے آخری حصہ میں پیدا ہوا جو مشتری سے وہی تعلق رکھتا ہے جو آدم کا روز ششم سے ہے ۲۸۱۔ح میرے وجود میں ایک حصہ اسرائیلی اور ایک حصہ فاطمی ہے اور میں دونوں مبارک پیوندوں سے مرکب ہوں ۱۱۸ آپ اہل فار س ہونے کی وجہ سے بنی اسحق یعنی اسرائیلی اور امھاتی تعلق کی بنا پر بنی فاطمہ میں سے ہیں ۱۱۶ سادات کی دامادی کا شرف حاصل ہوا اور بنی اسحق کی وجہ سے آبائی عزت تھی ۱۱۷ میں نے ایک سونے کی کان نکالی ہے اور مجھے جواہرات کے معدن پر اطلاع ہوئی ہے وہ ہیرا کیا ہے سچا خدا ۳۴۴ یہ عاجز نبی کریمؐ کے کنار عاطفت میں پرورش پاتا ہے ۴۲۴۔ح میں اسم احمد میں آنحضرتؐ کا شریک ہوں ۲۵۴ اب اسم احمد کا نمونہ ظاہرکرنے کا وقت ہے یعنی جمالی طور کی خدمات کے ایام ہیں ۴۴۶ محمد مہدی ہونے کی حیثیت سے میرا کام یہ ہے کہ آسمانی نشانوں کے ساتھ خدائی توحید کو دنیا میں دوبارہ قائم کر دوں ۲۹ اس امت میں سے وہ ایک شخص میں ہی ہوں جس کو نبی کریمؐ کے نمونہ پر وحی اللہ پانے میں ۲۳ برس کی مدت دی گئی ۵۸‘۴۰۹ ہمارا ایمان ہے کہ آنحضرتؐ خاتم الانبیاء ہیں اور قرآن ربانی کتابوں کاخاتم ہے ۴۳۶ اپنے دعویٰ مسیحیت اور مہدویت کی حقیقت ۲۳ مجھے دو بروز عطا ہوئے ہیں بروز عیسیٰ اور بروز محمدؐ ۲۸ اللہ تعالیٰ نے الہاماً مجھے عیسیٰ مسیح اور محمد مہدی کے نام عطا کئے ہیں ۳۰ اللہ تعالیٰ نے مجھے مسیح اور مہدی دونوں بعثتوں کا وارث بنا دیا ہے ان معنوں میں عیسیٰ مسیح اور محمد مہدی بھی ہوں ۲۸ امام آخر الزمان میں مہدی اور مسیح دونوں صفتیں اکٹھی ہو جائیں گی اس میں اس طرف اشارہ ہے کہ وہ آدھا اسرائیلی ہو گا اور آدھا اسماعیلی ۳۵۹۔ح مجھے خدا کی پاک اور مطہر وحی سے اطلاع دی گئی ہے کہ میں اس کی طرف سے مسیح موعود اور مہدی مہعود اور حکم ہوں ۳۴۵ چودھویں صدی کے سر پر آنیوالا مسیح موعود میں ہی ہوں ۹،۸۲،۸۳،۱۴۹ خدا نے مجھے مسیح موعود کر کے بھیجا ہے اور حضرت مسیح ابن مریم کا جامہ مجھے پہنایا ہے ۱۴ یہ عاجز عیسیٰ کے رنگ میں بھیجا گیا ہے اور بہت سے امور میں حضرت عیسیٰ سے مشابہت رکھتا ہے ۲۰۲۔ح مسیح علیہ السلام کے صلحکاری کی تعلیم دینے کیلئے اللہ نے اس کی خو پر مجھے مسیح بنا کر بھیجا ہے ۲۵،۲۶ حقوق العباد کے قیام کیلئے میرا نام مسیح رکھا اور حقوق اللہ کے قیام کیلئے مجھے محمدی جامہ پہنا کر مہدی بنایا ۲۷،