مجموعہ آمین — Page 551
45 آپ کے زخموں کیلئے مرہم تیار کی گئی جب آپ مصلوب ہونے کی وجہ سے زخمی ہوئے تھے ۹۹ آپ نے یہود سے نجات پا کر ایک زمانہ اپنی عمر کا سیاحت میں گزارا ۱۰۸ آنحضورؐ نے آپ کا نام مسیح رکھا یعنی سیاحت کرنیوالا آپ نے دنیا کی سیر کی ۱۰۷ آپ نصیبین سے ہوتے ہوئے پشاور اور پھر پنجاب اور یہاں سے کشمیر پہنچے ۱۰۶ یوز آسف سے مراد عیسیٰ ہیں۔یوز یسوع سے بگڑا ہے اور آسف مسیح کا نام ہے یعنی تلاش یا اکٹھا کرنے والا ۱۰۰ وفات عیسیؑ ٰ قرآن شریف سے قطعی فیصلہ ہوچکا ہے کہ حضرت عیسیٰ فوت ہو گئے ۱۶۵،۳۷۰ آپ کی موت کا انکار قرآن کا انکار ہے ۲۹۵ وفات عیسیٰ کیلئے صرف ایک آیت فلما توفیتنی کافی ہے ۹۰ وفات مسیح کے بارہ قرآنی آیات ۹۰،۹۱ قرآن نے کھول کر بتا دیا کہ عیسیٰ فوت ہو گئے اور معراج کی حدیث نے بتلا دیا کہ وہ فوت شدہ انبیاء کی روحوں سے جاملے ہیں ۱۷۳ آپ کی وفات کی گواہی قرآن، اجماع صحابہ ، ائمہ عظام معتزلہ اور دیگر احادیث دے رہی ہیں ۹۹،۱۶۴ عقیدہ حیات مسیح و نزول سے گویا عیسیٰ مسیح نے وہ کام کر دکھائے جو آنحضورؐ سے نہ ہو سکے ۲۹۵۔ح عیسیٰ کے آسمان پر چڑھنے کے عقیدہ سے ہمارے نبی صلعم کی توہین ہوتی ہے ۲۰۵ آپ کی وفات پر قرآن شریف کے زور دینے کی وجہ ۳۰۹ وفات پر متعدد شہادتیں یوز آسف کی قبر کشمیر میں، مرہم عیسیٰ ،۱۲۰سال عمر ہونا ۱۰۱ آپ کی قبر سرینگر محلہ خانیار میں ہے جہاں بعض سادات کرام اور اولیاء اللہ مدفون ہیں ۱۶۵،۲۶۴،۳۱۴۔ح آمد ثانی انجیل میں مسیح کا اقرار کہ آمد ثانی بروزی ہو گی ۲۹۶ مسیح نے خود اپنی آمد ثانی کو الیاس نبی کی آمد ثانی سے مشابہت دی ۳۱۱ مخلوق کی بھلائی کی تعلیم دی اب اس کی خو پر اللہ نے مجھے بھیجا ہے ۲۵ نزول ایلیا اور نزول مسیح کے بارہ میں میرا اور عیسیؑ ٰ کا جواب ایک ہی طرز کا ہے ۹۸ حافظ برخودار نے اپنے شعر میں لکھا کہ عیسیٰ چودھویں صدی کے سر پر ظاہر ہوگا ۱۴۴ اگر عیسیؑ ٰ نزول کرتے ہیں تو وہ خاتم الانبیاء ٹھہرتے ہیں ۱۷۴ مجذوب گلاب شاہ کا کہنا کہ آنے والا عیسیٰؑ قادیان میں پیدا ہو گیا ہے ۱۴۹ غلام احمد قادیانی ‘ حضرت مرزا مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام بعثت، دعویٰ اور عقائد میں وہ درخت ہوں جس کو مالک حقیقی نے اپنے ہاتھ سے لگایا ہے ۴۹،۴۰۰ نہ میں بے موسم آیا ہوں اور نہ بے موسم جاؤں گا ۵۰،۴۰۱ میں خدا سے آیا ہوں جو شخص میرے پر بددعا کریگا وہ بددعا اسی پرپڑے گی ۴۷۲ میں اس کی طرف سے ہوں اور اس کے بھیجنے سے عین وقت پر آیا ہوں وہ مجھے ضائع نہیں کریگا اور نہ میری جماعت کو تباہی میں ڈالے گا ۳۴۸ مسیح موعود کے اسی امت میں سے آنے کے بارہ میں نصوص سے آپ کے دلائل ۱۱۴ اللہ تعالیٰ نے مجھے چودھویں صدی کے سر پر تجدید ایمان اور معرفت کے لئے مبعوث فرمایا ہے ۳۴۸ اس عاجز کی پیدائش اس وقت ہوئی جبکہ یوم محمدی میں صرف گیارہ سال باقی رہتے تھے