مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 550 of 615

مجموعہ آمین — Page 550

44 عیسیٰ کی انجیل میں یہ دعویٰ نہیں ہے کہ میں موسیٰ کی مانند بھیجا گیا ہوں ۳۰۴ آنحضورؐ کو حضرت عیسیٰ سے ایک مخفی اور باریک مماثلت تھی ۲۵۴ حضرت مسیح موعود کی حضرت عیسیٰ کے ساتھ مشابہتیں ۲۰۲۔ح،۲۰۹۔ح آپ کو یشوع بن نون سے مشابہت تھی ۱۸۹۔ح پیدائش میں آدمؑ سے مشابہت دی ۲۰۳۔ح،۲۰۸۔ح بن باپ آپ کی پیدائش صرف آپ کے ساتھ مخصوص نہیں یہ ثابت شدہ ہے کہ بغیر باپ کے بھی بچہ کی پیدائش ہو سکتی ہے ۲۰۲۔ح‘۲۰۳۔ح آپ بنی اسرائیل میں سے نہ تھے کیونکہ آپ کا باپ نہ تھا۔اسی طرح محمدی مسیح موعود قریش میں سے نہ ہوگا۔۱۹۳،۱۹۴ آپ کا استاد ایک یہودی تھا جس سے بائبل پڑھی اور لکھنا بھی سیکھا ۳۵۸ بخاری میں آپ کا حلیہ سرخ رنگ اور بال خمدار لکھا ہے ۱۱۹ رومی گورنمنٹ نے مذہبی فتنہ اندازی کے بہانہ آپ کو گرفتار کیا ۱۰۶ یوحنا یعنی یحییٰ کو الیاس قرار دیا ۹۵،۹۶،۱۰۵،۳۱۶۔ح آپ کے معجزات کے بارہ میں اعتقاد ۲۰۵۔ح مولویوں نے مسیح کو اس قدر خصوصیات دے دی ہیں کہ خدائی کے مرتبہ تک پہنچا دیا ہے ۲۰۶۔ح عقیدہ خلق طیر کے لحاظ سے مسیح کی صفت خالقیت تو خدا تعالیٰ کی خالقیت سے بھی بڑھی ہوتی دکھائی دیتی ہے ۲۰۶۔ح مسلمانوں نے فیج اعوج کے درمیانی زمانہ میں حضرت مسیح کو بعض صفات میں شریک الباری ٹھہرا دیا ہے ۲۱۱ عیسیٰ کا اپنے متبعین کو شیطان کے ہاتھ سے نجات دینا صرف اعتقادی امر ہے ۳۰۰ یہود کی مخالفت اور رفع روحانی یہود نے ان پر کفر کا فتویٰ لگایا ۶۵ یہود کا اعتراض کہ حضرت عیسیٰ کی پیدائش مسّ شیطان کے ساتھ ہے ۳۰۸۔ح آپ کو ایذا دینے اور تکفیر کی وجہ سے یہود مغضوب علیہم ہوئے ۱۹۸۔۱۹۹ جب آپ نے کہا کہ میری بادشاہت دنیا کی نہیں تو تب یہود کی امیدیں خاک میں مل گئیں اور وہ مرتد اور مخالف ہو گئے ۱۰۵ آپ نے سابقہ پیشگوئیوں کے معاملہ میں تاویلات سے کام لیا جن کو اب تک یہودی قبول نہیں کرتے ۳۷۲ ایک یہودی فاضل نے اپنی کتاب میں بڑے دعوے سے لکھا کہ مسیح نے ایلیا کے بارہ میں تاویل کر کے افترا سے کام لیا ۹۷ مسیح کا رفع روحانی ہوا کیونکہ یہود کا خیال تھا کہ مسیح کا رفع روحانی نہیں ہو گا ۱۰۲ آپ کو رفع سے بے نصیب ٹھہرانے کیلئے یہود نے صلیب کا حیلہ سوچا تھا لیکن اللہ نے منصوبہ ناکام کر دیا ۴۴ یہود نے جو ملعون ہونے کا الزام عائد کیا اس کے ردّ میں قرآن نے بطور حکم رفع کے الفاظ استعمال کئے ۱۱۲ صلیبی موت سے نجات اور ہجرت کشمیر ان کی پیشگوئی پوری ہوئی کہ یونس کی طرح میرا حال ہو گا زندہ قبر میں جاؤں گا اور زندہ نکلوں گا ۱۱۱۔ح صلیبی موت سے بچنے کی پیشگوئی یسعیاہ باب ۵۳ میں ہے ۳۱۴ عیسائیوں میں ایسا فرقہ بھی ہے جو مسیح کی صلیب کے بعد آسمان پر جانا نہیں مانتا بلکہ کہتا ہے مسیح نجات پا کر کسی اور ملک چلا گیا ۳۳۴ آپ صلیب پر فوت نہیں ہوئے عیسائی محقق ڈی ایف سٹرانس کی تحقیق ۳۱۱تا۳۱۳ واقعہ صلیب کے بعد حواریوں کے ساتھ گلیل میں رات رہے اور سفری حالات بتانے سے حواریوں کو منع کیا ۱۰۷ صلیب سے بچائے گئے، مرہم عیسیٰ سے زخم اچھے ہوئے اور پوشیدہ طور پر سفر کیا