مجموعہ آمین — Page 549
43 عبدالرحمن صاحب تاجر مدراس، سیٹھ چمکیلے پتھر ہیرے سمجھ کر خریدنا ۱۶۹ عبدالرزاق ، امام ۲۲۹۔ح عبدالعزیز ، مولوی ، لدھیانہ ۳۷،۱۷۷،۳۶۶،۳۸۶ عبدالقادر جیلانی ، سید ۲۰۷۔ح،۲۰۸۔ح عبدالکریم سیالکوٹی ، حضرت مولانا بیوی سے کسی قدر زبانی سختی کا برتاؤ کیا اس پر حضور کو الہاماً حکم ہوا کہ اس قدر سخت گوئی نہیں چاہئے ۴۲۸،۴۲۹ آپ کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ کو الہام ہوا کہ یہ طریق اچھا نہیں اس سے روک دیا جائے مسلمانوں کے لیڈر عبدالکریم کو ۷۵ عبداللہ بن شفیق ۲۹۹۔ح عبداللہ ٹونکی ، مولوی ، لاہور ۳۷،۳۸۷ عبداللہ چکڑالوی لاہور ، مولوی ۳۷،۳۸۷ عبداللہ غزنوی ، مولوی ۴۱‘۱۴۵۔ح‘۹۰،۴۶۵،۴۶۶،۴۶۷ منشی الٰہی بخش نے اپنی کتاب عصائے موسیٰ میں ان کو صاحب کشف والہام اور اپنے آپ کو ان کا غلام تحریر کیا ۴۶۷ حضور کے بارہ کشف کہ آسمان سے قادیان پر ایک نور نازل ہوا جو مرزا غلام احمد ہے اور میری اولاد اس سے محروم رہے گی ۵۶،۴۰۷،۴۶۰۔ح،۴۶۴ حضور کو نور کہنے کے دو گواہ ہیں(۱) حافظ محمد یوسف صاحب (۲) منشی محمد یعقوب صاحب ۴۶۲۔ح حافظ یوسف صاحب کے بھائی محمد یعقوب کی گواہی کہ عبداللہ غزنوی صاحب نے کہا کہ وہ نور جو دنیا کو روشن کریگا وہ مرزا غلام احمد قادیانی ہے ۵۷ حضرت مسیح موعود کے بارہ میں آپ کا یہ کشف ازالہ اوہام میں شائع ہو چکا ہے ۴۰۷،۴۰۸ عبدالمنان وزیر آبادی ۱۷۸ عبدالواحد، مولوی ۱۷۷،۳۷۰ عبدالواحد خان مولوی ، شاہجہانپور ۳۸،۳۸۷ علی رضی اللہ عنہ حضور نے اپنے کشف میں آپ کو دیکھا ۱۱۸ عماد الدین ، پادری ۲۱،۳۰،۱۸۰،۲۳۸ ایک معزز پادری کا کہنا کہ اگر ۱۸۵۷ء کا دوبارہ آنا ممکن ہے تو پادری عماد الدین کی کتابوں سے اس کی تحریک ہوگی ۳۱ عمر فاروق رضی اللہ عنہ آپ کا وفات النبی ؐ کے وقت کہنا کہ آپؐ فوت نہیں ہوئے اور پھر حضرت ابوبکرؓ نے قرآن سے اس قسم کے خیالات کا ردّ فرمایا ۹۳ عمر ، مولوی سید، واعظ حید رآباد ۳۸،۳۸۷ عیسیٰ علیہ السلام ۱۱،۲۹،۹۴،۱۱۰،۱۱۱،۱۱۸،۱۲۳،۱۲۴،۱۲۶،۱۲۷،۱۲۸، ۲۱۲ تا۲۱۴ ۲۳۹،۲۴۱،۲۵۷،۲۶۰، ۲۶۶، ۲۶۷، ۲۶۹۔ح ،۲۹۵،۲۹۶، ۳۰۳،۳۰۴،۳۳۷،۳۴۴،۳۵۶،۴۱۷،۴۴۶،۴۵۷۔ح،۴۷۰ مسیح آپ کا لقب تھا جس کے معنی خدا کو چھونے والا اور خدائی انعام میں سے کچھ لینے والا کے ہیں ۲۸ مسیح کا لفظ حضرت عیسیٰ سے کچھ خصوصیت رکھتا ہے ۳۵۸۔ح ایسے وقت میں آئے جبکہ گلیل اور پیلاطوس کے علاقے سے سلطنت یہود جاتی رہی تھی ۱۲۸ یہود مسیح کے منتظر تھے جو انہیں غیر قوموں کی حکومت سے نجات دے۔اس انتظار کے زمانہ میں حضرت عیسیٰ نے دعویٰ کیا کہ میں مسیح اور داؤد کے تخت کو دوبارہ قائم کروں گا ۱۰۴،۱۰۵ حضرت موسیٰ کے تینوں کھلے کھلے کاموں میں حضرت عیسیٰ کو ان سے ذرہ بھی مناسبت نہیں ۳۰۰