مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 547 of 615

مجموعہ آمین — Page 547

41 بلعم باعور اللہ نے اس کا رفع کرنا چاہا لیکن وہ زمین کی طرف جھک گیا ۱۰۱،۱۰۲ بلیٹ ڈی ڈی ، ریورنڈ ‘ جے۔جے ۳۳۹ بیہقی ۲۲۹۔ح،۲۴۶۔ح پیر صاحب العلم/پیر جھنڈے والا سندھی حضرت مسیح موعود ؑ کی تصدیق کرنا ۴۶۳ پیلا طوس ۱۲۸ مسیح کے بارہ اس کی بیوی کو خواب آئی کہ اگر یہ شخص مر گیا تو تمہاری تباہی ہے ۱۰۶ تلطف حسین دہلوی ، مولوی ۳۷،۳۸۶ ٹھاکر داس پادری ۳۰ ج۔چ۔ح۔خ جان شاہ ، سید صوفی آف میرٹھ ۳۸،۳۸۷ جعفر زٹلی ۱۹۹۔ح چراغ الدین ، میاں کلرک ۳۸،۳۸۷ چٹو صاحب‘ میاں‘ لاہور ی ۳۸،۱۷۷،۳۸۷ حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ وفات رسول ؐ پر محبت رسول میں مرثیہ کہا کنت السواد لناظری ۹۳،۹۴ حز قیل نبی علیہ السلام ۴۳۸ حمید اللہ پشاوری ، پادری حضور کی نسبت دس مہینے کی میعاد کی پیشگوئی شائع کی اور خود مر گیا ۴۵،۳۹۵ حمید اللہ، سوات ، مولوی حضور کے نام ان کا خط جس میں انہوں نے حضرت کوٹھہ صاحب والے کا بیان لکھا کہ مہدی پیدا ہو گیا ہے ۱۴۷۔ح حوا شیطان کی بات ماننا حوا کا گناہ تھا۔اس کا ایک گناہ نہ تھا بلکہ چار گناہ تھے ۲۷۳۔ح توراۃ کے ابتداء میں لکھا ہے کہ نحاش نے حوا کو بہکایا اور حوا نے ممنوعہ پھل کھایا ۲۷۳۔ح اللہ کی کتاب نے حوا کی بریت ظاہر نہیں کی بلکہ آدم کی بریت ظاہر کی ۲۷۳۔ح حوا نے شیطان کا قائم مقام بن کر آدم کو بھی دھوکہ دیا ۲۷۳۔ح نحاشحوا کے پاس آیا اور اپنی دجالیت کی وجہ سے آخری زمانہ میں پھر ظاہر ہو گا ۳۲۲ خدا بخش صاحب مرزا،مصاحب نواب محمد علی خان صاحب ۳۸،۳۸۷ خدیجہ رضی اللہ عنہا ۱۱۷ رئیت خدیجتی سے مراد اولاد خدیجہ یعنی بنی فاطمہ ہے ۳۸۵ح خلیل الرحمن جمالی ، شیخ ، سرساوا ضلع سہارنپور ۳۷، ۳۸۶ د۔ڈ۔ر۔ز دانیا ل علیہ السلام ۲۸۷ دانیال نے اپنی کتاب میں میر ا نام میکائیل رکھا ۶۱ح‘۴۱۳ح داؤد علیہ السلام ۴۴۰ دیانند، پنڈت اس کا کہنا کہ وید میں ریل کا ذکر ہے یعنی پہلے زمانہ میں آریہ ورت(ملک ہند) میں ریل جاری تھی ۱۹۷ ڈگلس کپتان ۲۱۰۔ح