مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 539 of 615

مجموعہ آمین — Page 539

33 دمشقی حدیث کا منشایہ ہے کہ جیسے دجال مشرق میں ظاہر ہو گا ایسا ہی مسیح موعود بھی مشرق میں ظاہر ہو گا ۱۶۵۔ح مسیح موعود کے آجانے کی علامات ۲۸۰،۲۸۱ مسیح کے ایک معنی سیاحت کرنے والا کے ہیں گویا مسیح کی جماعت کیلئے ریل سیاحت کا وسیلہ بنا دیا ہے ۱۹۵۔ح ریل کا وجود اور اونٹوں کا بیکار ہونا مسیح موعود کے زمانہ کی نشانی ہے ۱۹۵ مسیح موعود کیلئے دو نشان جو دنیا کو کبھی نہیں بھولیں گے (i) خسوف و کسوف (ii)اونٹوں کی سواری کا بیکار کیا جانا ۱۹۴ مسیح موعود کے وقت عیسائیوں کا بہت زور ہو گا ۲۰۶ مسیح دو زرد چادروں میں نازل ہو گا اس سے مراد دو بیمار یاں ہیں ۴۷۰ عیسائیوں اور یہودیوں کی کتابوں میں بکثرت یہ اشارات پائے جاتے ہیں کہ چودھویں صدی میں مسیح موعود کا ظہور ہو گا ۳۳۰ حدیث اور اقوال علماء سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ مسیح موعود کے ظاہر ہونے کا وقت چودھویں صدی کا ہے ۱۴۴ اس سوال کا جواب کہ آپ کے مسیح موعود ہونے کا کیا ثبوت ہے ۱۶۷ مشتری یہ چھٹے آسمان پر ہے ۲۸۳۔ح چھٹا دن ستارہ سعد اکبر کا دن ہے یعنی مشتری کا دن سعد اکبر مشتری ہے ۲۸۰۔ح مشرق مسیح موعود اور مہدی اور دجال تینوں مشرق میں ہی ظاہر ہوں گے ۱۶۷ آنحضرتؐ نے دجال کا پتا دینے کیلئے مشرق کی طرف اشارہ فرمایا ۱۶۶ چودہویں صدی کا چاند کمال تمام کے ساتھ مشرق سے طلوع ہوتا ہے اسی طرح مسیح موعود کیلئے بھی اشارہ تھا کہ وہ ممالک شرقیہ سے طلوع کرے گا ۲۰۹۔ح معراج النبی ؐ معراج کیلئے رات اس لئے مقرر کی گئی کہ معراج کشف کی قسم تھا اور کشف اور خواب کے لئے رات موزوں ہے ۳۱۰۔ح معراج کی رات آپؐ کو کسی نے نہ چڑھتے دیکھا اور نہ اترتے ۳۷۰۔ح معراج کی رات آپؐ نے مسیح کو وفات شدہ انبیاء میں دیکھا ۲۹۵،۳۱۰،۳۷۴ معراج کی حدیث نے ہمیں بتلا دیا کہ عیسیٰؑ فوت شدہ انبیاء کی روحوں سے جاملے ہیں ۱۷۳ معرفت الٰہی بغیر معرفت تامہ کے حمد تام ہو نہیں سکتی ۲۷۴ مغضوب علیھم اس سے مراد یہود ہیں ۲۲۹ح مفتری مفتری علی اللہ ہلاک کیا جاتا ہے قرآنی دلیل ۴۳۰ مفتری نامراد مرے گا ۴۳۳ خدا کی ساری پاک کتابیں گواہی دیتی ہیں کہ مفتری جلد ہلاک کیا جاتا ہے۔اس کو وہ عمر ہرگز نہیں ملتی جو صادق کو مل سکتی ہے ۴۶۸ مکتوب ؍خطوط ممانعت جہاد پر حضور کا عربی زبان میں ایک خط اہل اسلام کے نام ۸۱ مولوی حمید اللہ صاحب ملا سوات کا خط جس میں میاں صاحب کوٹھہ والے کی گواہی دی گئی ہے کہ مہدی پیدا ہو گیاہے ۱۴۷۔ح منعم علیھم قرآن حدیث کی رو سے یہ دو گروہ ہیں ایک گروہ صحابہ دوسرا گروہ مسیح موعود ۲۲۴ صحابہ اور آخرین کی جماعت ہی منعم علیھم ہیں