مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 533 of 615

مجموعہ آمین — Page 533

27 صوفی اکثر صوفی اپنے مکاشفات کے ذریعہ اس بات کی طرف گئے ہیں کہ مسیح موعود تیرہویں صدی یعنی ہزار ششم کے آخر میں پیدا ہو گا ۲۸۶ اسلام کے تمام صوفی مسئلہ رجعت بروزی کے بڑے زور سے قائل ہیں ۳۱۸۔ح صوفیا کی اصطلاح میں یوم محمدی سے مراد ہزار سال ہے ۲۸۴ ضالین وہ عیسائی مراد ہیں جو افراط محبت کی وجہ سے حضرت عیسیٰ کی شان میں غلو کرتے ہیں ۲۶۹۔ح غلبہ ضالین اور اس کے فتنہ سے بچنے کیلئے سورۃ فاتحہ اور قرآن کی آخری تین سورتوں میں دعا سکھلائی گئی ہے ۲۸۵۔ح طلاق طلاق سے پرہیز کرو۔نہایت بد خدا کے نزدیک وہ شخص ہے جوطلاق دینے میں جلدی کرتا ہے ۷۵۔ح،۴۲۸۔ح ع۔غ عائلی زندگی الہام ’’ یہ طریق اچھا نہیں اس سے روک دیا جائے مسلمانوں کے لیڈر عبدالکریم کو ‘‘ اس الہام میں تمام جماعت کے لئے تعلیم ہے کہ اپنی بیویوں سے رفق اور نرمی کے ساتھ پیش آویں ۷۵،۴۲۸۔ح عربی زبان عربی تمام زبانوں کی ماں ہے ۳ سنسکرت کا لفظ یُدھ عربی کے جُہد سے نکلا ہے ۳ علم /علوم علوم اور معارف بھی جمالی طرز میں داخل ہیں اور قرآنی آیت لیظھرہ علی الدین کلہ میں یہ وعدہ تھا کہ یہ علوم اور معارف مسیح موعود کو اکمل اور اتم طورپر دئیے جائیں گے ۴۴۴۔ح عیسائیت عیسائیوں کو خالق کے حقوق کی نسبت غلطیاں پڑیں اور ایک عاجز کو خدا بنا کر قادر و قیوم کی حق تلفی کی گئی ۶ یہود نے مسیح کو لعنتی قرار دیا اور عیسائیت نے بھی لعنت کو مان لیا کہ مسیح ہمارے گناہوں کے لئے لعنتی ہوا ۱۰۹ کل عیسائی اس پر متفق نہیں کہ مسیح دوبارہ دنیا میں آجائیگا بلکہ دوسرا مسیح کوئی اور ہے ۲۹۷۔ح مسیح کے آسمان پر جانے کا عقیدہ کیسے پیدا ہوا ۱۰۹ عیسائیوں میں ایک فرقہ اب تک مسیح کے آسمان پرجانے کا منکر ہے ۱۰۹۔ح عیسائیوں کا خیال تھا کہ مسیح موعود ان میں پیدا ہو گا لیکن مسلمانوں میں پیدا ہوا ۴۲۹۔ح مسیح کی آمد ثانی کا انتظار اور اس کی تاویلیں ۳۳۲ حال کے زمانہ میں عیسائیوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مسیح موعود کے ظہور کے یہی دن ہیں ۳۳۰ میرے مقابل عیسائی پادری بلائے جانے کے باوجود نہیں آتے ۱۵۰ حدیثوں سے ثابت ہے کہ روم سے مراد نصاریٰ ہیں ۳۰۷ تمام اسلام کے اکابر اور ائمہ کا اتفاق ہے کہ الضالین سے مراد نصاریٰ ہیں ۱۹۸،۲۲۹ ضالین سے مراد وہ عیسائی ہیں جو افراط محبت کی وجہ سے حضرت عیسیٰ کی شان میں غلو کرتے ہیں ۲۶۹۔ح قرآن سے ثابت ہے کہ مغضوب علیھم سے مراد یہود اور ضالین سے مراد نصاریٰ ہیں ۲۰۰ سورۃ فاتحہ میں اشارہ دیا گیا کہ فتنہ نصاریٰ ایک سیل عظیم کی طرح ہو گا ۲۱۲ سورۃ اخلاص میں قوم نصاریٰ کے اعتقادی حالات کا بیان ہے اور سورۃ فلق میں عملی حالات کا ذکر ہے ۲۷۰۔ح قرآن کے آغاز فاتحہ اور اختتامی سورتوں میں فتنہ عیسائیت اور اس بچنے کی دعا سکھلائی گئی ۲۲۰،۲۳۰